تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"henna" کے متعقلہ نتائج

henna

حِنا

ہاں نا

hennaed

حنائی، مہندی سے رنگا ہوا۔.

ہاں نہیں

اقرار یا انکار میں جواب

ہِنانا

(دکن) بچھانا ؛ شرمندہ کرنا ، خفیف کرنا

ہَنانا

ہَننا

بولنا ، خاموشی توڑنا

ہُننا

ایثار کرنا ، قربانی دینا ؛ کسی چیز کی پیش کش کرنا

ہَنّا

رک : ہننا ، مار ڈالنا ، قتل کرنا ، گردن مارنا ، ہلاک کرنا

ہُنّا

(دکن) رک : ہن ؛ اشرفی ۔

حَنَّانَہ

وہ عورت جو ہمیشہ اپنے پہلے شوہر کی یاد میں گریاں ہو اور اظہارغم کرتی ہو، نوحہ کرنے والی عورت

ہَننا بَھننا

ہنکنا ،بھنکنا، بولنا چالنا

ہاں ناں کَرنا

واضح ، جواب دینا ، اقرار یا انکار کرنا

ہاں نَہِیں کَرنا

ایک ہی بات میں اقرار و انکار کرنا، ٹال مٹول کرنا، واضح جواب نہ دینا

اُمِّ حَنونَہ

ایک نرم جھلّی جو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر امّ جافیہ کے نیچے ہوتی ہے

سُتُونِ حَنّانَہ

مسجَدِ نبوی کا وہ سُتُون جس سے آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم پُشتِ مبارک لگا کر تشریف فرما ہوئے تھے ، جب آپ نے اس سے تکیہ لگانا چھوڑ دیا تو وہ رونے لگا اس مناسبت سے اس کا یہ نام پڑا .

henna کے لیے اردو الفاظ

henna

ˈhen.ə

henna کے اردو معانی

  • حنا
  • مِہندی

henna के उर्दू अर्थ

  • हिना
  • मेहंदी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (henna)

نام

ای-میل

تبصرہ

henna

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone