تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہلنے کو جی نہ چاہنا" کے متعقلہ نتائج

ہلنے کو جی نہ چاہنا

بے حد کاہل یا مجہول ہونا

کَھٹاس کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا تُرشی کی طرف رغبت کرنا.

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

کَھٹّی پِیالی کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا.

کَھٹّے پِیالے کو جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

کَھٹّی چِیز کو جی چاہْنا

۔(عو۔ لکھنؤ) حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا۔

ہلنے کو جی نہیں چاہتا

نہایت ضعیف ہونے کی طرف اشارہ

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہلنے کو جی نہ چاہنا کے معانیدیکھیے

ہلنے کو جی نہ چاہنا

hilne ko jii nahii.n chaahnaaहिलने को जी नहीं चाहना

ہلنے کو جی نہ چاہنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بے حد کاہل یا مجہول ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہلنے کو جی نہ چاہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہلنے کو جی نہ چاہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone