تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹاس کو جی چاہْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹاس کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا تُرشی کی طرف رغبت کرنا.

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

کَھٹّی پِیالی کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا.

کَھٹّے پِیالے کو جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

کَھٹّی چِیز کو جی چاہْنا

۔(عو۔ لکھنؤ) حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹاس کو جی چاہْنا کے معانیدیکھیے

کَھٹاس کو جی چاہْنا

khaTaas ko jii chaahnaaखटास को जी चाहना

محاورہ

کَھٹاس کو جی چاہْنا کے اردو معانی

  • حاملہ عورت کا تُرشی کی طرف رغبت کرنا.

खटास को जी चाहना के हिंदी अर्थ

  • गर्भवती महिला को खट्टे की ओर आकर्षित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹاس کو جی چاہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹاس کو جی چاہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words