تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِسّی اَعْضا" کے متعقلہ نتائج

حِسّی

حس سے منسوب یا متعلق

ہَسّی

چولستانی عورتوں کا گردن میں پہننے کا چاندی کا ایک گول زیور، ہنسلی

حِسّی اَعْضا

حواس خمسہ کے اعضا یعنی آنکھ، کان، ناک، زبان، جلد

حِسّی بال

(حشریات) وہ بال جن کے ذریعے وہ ماحول کی کیفیّت کو محسوس کرتے ہیں (Antenna).

حِسّی ریشَہ

(حیوانیات) وے عصبی ریشے جن کے ذریعے تہیجات محیطی اعضائے حس سے مرکزی اعضابی نظام تک پہنچتے ہیں.

حِسّی اِدْراک

(نفسیات) حِس کے ذریعے دریافت یا معلوم کرنا.

حِسّی تَوافُق

حسیّت کا کسی حالت کے موافق ہو جانا؛ آنکھ کی وہ قوّت جو روشنی کی مختلف کیفیّتوں سے مواقفت پیدا کرلیتی ہے.

حِسّی خَلِیَّہ

(حیوانیات) محیطی اعضائے حس کے خلیوں میں سے کوئی خلیہّ

حِسَّا

حسی طور پر، احساس کے لحاظ سے

حِصّے

حِصّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

حِصَّہ

(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد

حَثَّ

اکسانے یا بران٘گیختہ کرنے کا عمل تحریص

حاسّی

حاسہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

حَشِیشی

۱. حشیش (رک) سے متعلق ، نشہ آور.

حُشاشَہ

تھوڑی جان جو بیمار یا زخمی میں باقی ہو، (قریب مرگ شخص کی آخری سانس، زندگی کی رمق

حاسَّہ

حس یا ادراک کرنے کی قوت کا نام، احساس کی قوت، قوت احساس

ہُشُّو

وحشی، جانگلو، مضحکہ خیز، احمق نیز ہر بات پر چوکنا ہونے والا شخص

حَسّا سے

وہ حسّاس آلے جو کیڑوں اور قشریوں وغیرہ کے سروں پر پائے جاتے ہیں اور جنسے وہ ٹٹولتے ہیں ، محاس ، قرن ، انگ : Antennae .

ہَنْسہَنْسَہ

قہقہہ ، ٹھٹھا ، ہنسی کی آواز ۔

ہَنس ہنسا

ہنسنے ہنسانے کا عمل، ہنسنے بولنے کی حالت، مجازاً: شگفتہ ہونے کی حالت یا کیفیت

ہَنْسا ہَنْسو

ہنسا کر ، خوش کر کے ۔

وُجُودِ حِسّی

خواب میں اشیا کا دیکھنا ، مثلاً شعلہء جوالہ کا دائرہ نظر آنا

چَشْمِ حِسّی

عام آنکھ جس سے دیکھتے ہیں، ظاہری آنکھ، چشم ظاہر

سَماعی حِسّی اَعْضا

(حشریات) وہ اعضا جن میں سُننے کی حِس ہوتی ہے.

حِصّے میں پَڑْنا

ورثہ میں ملنا

لا حِسّی اِدراک

خارج از حواس ادراک، وہ ادراک جو طبعی حواس کی حد سے باہر ہو

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی

زیادتی کرنے والے؛ جو اپنے حق سے زیادہ لینا چاہتے ہیں انھیں کہتے ہیں.

حِصَّہ داروں کی جَماعَت

حِصَّہ دینا

حِصَّہ کَر دینا

مخصوص کردینا ؛ جزو بنا دینا.

حِصَّہ بانٹْنا

رک: حصّہ باٹا (بان٘ٹ) کرْنا.

حِصّے میں آنا

از روئے تقسیم کوئی منقسم شے ملنا، نصیب میں ہونا، حقوق میں آنا؛ قسمت میں لکھا جانا

حِصّے کرنا

۔تقسیم کرنا۔ بانٹنا۔ ٹکڑے کرنا۔ ؎

حِصَّہ میں آنا

۔از روئے تقسیم کوئی منقسم شے ملنا۔ ؎

حِصَّہ لیْنا

بانٹ کے موافق لینا

حِصَّہ کرنا

حِصَّہ لَگانا

شریک ہونا، شامل ہوجانا (بغیر استحقاق اور ضرورت کے)

حِصَّہ بھیجنا

حِصْے بَخْرے کَرنا

حِصّے بَخْرے کَر لینا

تقسیم کرنا، بان٘ٹْنا؛ ٹکڑے کرنا

حِصَّہ باٹا کَرْنا

بٹوارہ کرنا؛ تقسیم کرنا.

ہَنسی ہَنسی میں ہَسَوّا ہونا

مذاق مذاق میں مصیبت پیش آنا نیز دل لگی میں شکر رنجی ہو جانا ۔

ہَنسی ہَنسی میں رو دینا

مذاق مذاق میں بگڑ جانا ، دل لگی میں روپڑنا نیز بہت زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا ۔

ہَنْسا ہَنْسا کے مار ڈالْنا

رک : ہنسا ہنسا کر بے حال کرنا ۔

ہَنسا ہَنسا کَر بے حال کَرنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کر نڈھال کرنا

ہَنْسا ہَنْسا کے پیٹ میں بَل ڈالْنا

اتنا ہنسانا کہ پیٹ دکھنے لگے ، بہت زیادہ ہنسانا۔

ذائِقی حَسّاسَہ

(حشریات) ذائقے کو محسوس کرنے والا عضو.

قُوَّتِ حاسَّہ

بڑے چور کا حصہ نہیں

زبردست جو چاہے لے لے اس کا کوئی مقررہ حصہ نہیں ہوتا

چِڑْیا کی چونچ بَتّٰس واںحِصَّہ

یہ مقدار نہایت قلیل ہے؛ بہت تھوڑی چیز.

پانی میں مَچْھلی نَو نَو ٹُکڑے حِصَّہ

چیز ابھی قبضے میں نہیں آئی اس کے متعلق جھگڑے شروع ہو گئے ۔

تَلافی کَردَہ حِصَّہ

(طبیعات) ہوائی تھرما میٹر کا ایک متبادل حصہ.

مُعْتَد بَہ حِصَّہ

بڑا حصہ، کافی جزو، وافر، جزو

تَرْجِیحی اِجْتِماعی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں مجموعی طور پر کسی خصوصیت و فوقیت کا حامل قرار دیا جائے، انگ: Preference accumulative shares

مَغْربی حِصَّہ

کسی چیز کا وہ حصہ یا جزو جو مغرب کی جانب ہو ۔

نِصف حِصَّہ

آدھا حصہ ، نصف جزو ، آدھا ۔

مِیخ بَردار حَسّاسَہ

(حشریات) آواز کی لہروں کو اپنی جانب کھینچنے یا قبول کرنے والا حساسہ

اَعْصابِ حاسَّہ

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے انسان کو سونگھنے دیکھنے چکھنے چھونے اور سننے کی طاقت حاصل ہوتی ہے .

تَرْجِیحی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں خصوصیت و فوقیت حاصل ہو، انگ: Preference shares

سِیاسَت میں حِصَّہ لینا

امورِ مملکت میں دخیل ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حِسّی اَعْضا کے معانیدیکھیے

حِسّی اَعْضا

hissii-aa'zaaहिस्सी-आ'ज़ा

وزن : 2222

حِسّی اَعْضا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حواس خمسہ کے اعضا یعنی آنکھ، کان، ناک، زبان، جلد

English meaning of hissii-aa'zaa

Noun, Masculine

  • five sense organs, viz.eyes, ears, nose, tongue, and skin

हिस्सी-आ'ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पांच इंद्रिय अंग, अर्थात: आँख, कान, नाक, जीभ और त्वचा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِسّی اَعْضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِسّی اَعْضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone