تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہو رَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہو رَہنا

ہونا ، ہو جانا نیز وابستہ ہو جانا

ہو کے رَہنا

ضرور ہونا ، لابد ہونا (رک : ہو کر رہنا)

چُپ ہو رَہنا

چپ ہوجانا / ہونا، خاموش ہوجانا

چُپْکا ہو رَہنا

چپ ہو رہنا، خاموش ہو جانا

گول ہو رَہنا

۔ خاموش ہو رہنا۔ جواب نہ دینا۔

دُرُسْت ہو رَہنا

لیس ہو رہنا ، آراستہ ہو جانا .

ہو ہی کے رَہنا

بہرحال ہو جانا ، ضرور ہونا۔

مَیکے کی ہو رَہنا

دلہن یا عورت کا ہمیشہ کے لیے ماں باپ کے گھر رہ جانا .

ہونی ہو کَر رَہنا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، تقدیر کا لکھا پورا ہونا

وَہیں کا ہو رَہنا

۔ بہت دیر لگادینا۔ جاکر بیٹھ رہنا۔ مررہنا۔

وَہیں کے ہو رَہنا

جس جگہ جانا اُدھر ہی رہ جانا ، کسی جگہ جا کر بس جانا ، کہیں جا کر واپس نہ آنا ۔

مُقَیَّد ہو کَر رَہنا

اپنے آپ کو محدود کر لینا ، محصور کر لینا

کُچھ نَہ کُچھ ہو رَہنا

۔تھوڑی بہت کامیابی ہونا۔ ؎

مَری مِٹّی کا ہو رَہنا

مردہ ہو جانا ، لاش بن جانا ۔

ہُو حَق رَہنا

مستی اور وجد کی حالت میں نعرئہ مستانہ لگنا ؛ شور و غُل یا اﷲ کا ذکر رہنا ، اﷲ اﷲ ہوتے رہنا ۔

کِسی ایک کا ہو کَر رَہنا

کسی ایک سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی ایک کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا

سَب سے ٹُوٹ کَر اُس کے ہو رَہنا

سب سے قطع تعلق کرکے خدا سے لو لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہو رَہنا کے معانیدیکھیے

ہو رَہنا

ho rahnaaहो रहना

محاورہ

ہو رَہنا کے اردو معانی

  • ہونا ، ہو جانا نیز وابستہ ہو جانا
  • کہیں رہ پڑنا ، مستقلاً گھر بنا لینا ، بس جانا ۔
  • کسی کا ہو جانا (عموماً ہمیشہ کے لیے)
  • مستقل طور پر طرف دار ہو جانا ، ساتھی ہو جانا ۔
  • کسی کام کا رفتہ رفتہ ہو جانا یا واقع ہونا
  • پہنچ جانا ، آناً فاناً کسی محفوظ مقام پر پہنچ جانا ۔
  • جاری ہونا
  • بُری طرح منہمک ہونا ، پورا وقت صرف کرنا ۔
  • ڈھیر ہو جانا ، گر پڑنا ۔
  • ۔ حاصل ہونا ، جمع ہونا (مال وغیرہ) ۔
  • ۔کہیں روپڑنا۔ گھر بنالینا۔؎

English meaning of ho rahnaa

  • be devoted (to), become, come into being, take place, stay on somewhere

हो रहना के हिंदी अर्थ

  • ۳۔ किसी का हो जाना (उमूमन हमेशा के लिए)
  • ۵۔ किसी काम का रफ़्ता-रफ़्ता हो जाना या वाक़्य होना
  • ۷۔ जारी होना
  • ۔कहीं रोपड़ना। घर बना लेना।
  • ۱۔ होना, हो जाना नीज़ वाबस्ता हो जाना
  • ۱۰۔ हासिल होना, जमा होना (माल वग़ैरा)
  • ۲۔ कहीं रह पड़ना, मुस्तक़िलन घर बना लेना, बस जाना
  • ۴۔ मुस्तक़िल तौर पर तरफ़-दार हो जाना, साथी हो जाना
  • ۶۔ पहुंच जाना, आनन फ़ानन किसी महफ़ूज़ मुक़ाम पर पहुंच जाना
  • ۸۔ बुरी तरह मुनहमिक होना, पूरा वक़्त सिर्फ़ करना
  • ۹۔ ढेर हो जाना, गिर पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہو رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہو رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words