تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونْٹوں پَر جان آنا" کے متعقلہ نتائج

جان ہونْٹوں پَر آنا

رک : جان لبوں پر آنا.

ہونْٹوں پَہ جان آنا

مرنے کے قریب ہونا ، جانکنی کی حالت میں ہونا ، نزع کے عالم میں ہونا ۔

جان ہونْٹوں پَر ہونا

۔جان لبوں پر آنا۔ ؎

جان پَر نَوبَت آنا

رک : جان پر بننا.

لَب پَر جان آنا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا

لَبوں پَر جان آنا

مرنے کے قریب ہونا، جانکنی کی حالت ہونا

جان پَر آفَت آنا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

جان پَر جوکَھم آنا

جان پر مصیبت آنا.

جان پَر بَن آنا

رک : جان پر آن بننا.

جان لَب پَر آنا

قریب مرگ ہونا ، حالت نزع میں ہونا.

جان کا لَبوں پَر آنا

رک: جان لب پر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونْٹوں پَر جان آنا کے معانیدیکھیے

ہونْٹوں پَر جان آنا

ho.nTo.n par jaan aanaaहोंटों पर जान आना

ہونْٹوں پَر جان آنا کے اردو معانی

  • مرنے کے قریب ہونا ، جانکنی کی حالت میں ہونا ، نزع کے عالم میں ہونا ۔

होंटों पर जान आना के हिंदी अर्थ

  • मरने के क़रीब होना, जांकनी की हालत में होना, नज़ा के आलम में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونْٹوں پَر جان آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونْٹوں پَر جان آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words