تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کا لَبوں پَر آنا" کے متعقلہ نتائج

جان کا لَبوں پَر آنا

رک: جان لب پر آنا.

لَبوں پَر جان ہونا

جانکنی ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کمال عاجز ہونا۔

جان ہونْٹوں پَر آنا

رک : جان لبوں پر آنا.

لَبوں پَر جان آنا

مرنے کے قریب ہونا، جانکنی کی حالت ہونا

لَبوں پَر آنا

زبان پر آنا ، ہونٹوں پر آ جانا ، اختتام تک پہنچ جانا.

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

جان لَبوں پَر آنا

۔قریب مرگ ہونا۔ ۱۔عالمِ نزع میں ہونا۔ ع

لَبوں پَر جان اَٹَکْنا

جان بلب ہونا ، مرنے کے قریب.

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

لَبوں پَر دَم آنا

مرنے کے قریب ہونا ، نزع کے عالم میں ہونا ، آخری سانس ہونا.

جان پَر نَوبَت آنا

رک : جان پر بننا.

لَب پَر جان آنا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا

جان پَر آفَت آنا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

جان پَر جوکَھم آنا

جان پر مصیبت آنا.

جان پَر بَن آنا

رک : جان پر آن بننا.

جان لَب پَر آنا

قریب مرگ ہونا ، حالت نزع میں ہونا.

چَھٹی کا دُودھ زُبان پَر آنا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

زَبان پَر چَھٹی کا دُودھ آنا

سخت مزاحمت میں مبتلا ہونا، چیں بول دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کا لَبوں پَر آنا کے معانیدیکھیے

جان کا لَبوں پَر آنا

jaan kaa labo.n par aanaaजान का लबों पर आना

محاورہ

جان کا لَبوں پَر آنا کے اردو معانی

  • رک: جان لب پر آنا.

जान का लबों पर आना के हिंदी अर्थ

  • रुक: जान लब पर आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کا لَبوں پَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کا لَبوں پَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words