تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان پَر آفَت آنا" کے متعقلہ نتائج

جان پَر آفَت آنا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

جان پَر آفَت ہونا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

جان ہونْٹوں پَر آنا

رک : جان لبوں پر آنا.

آفَت سَر پَر آنا

آفت سر پر ڈالنا یا لانا کا لازم، مصیبت میں پھنسنا، ذمہ داری سر پر آنا، اپنے کو جھنجھٹ میں ڈالنا، جیسے: تم تو روز اپنے سر پر ایک نہ ایک آفت لایا کرتے ہو

جان پَر نَوبَت آنا

رک : جان پر بننا.

لَب پَر جان آنا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا

لَبوں پَر جان آنا

مرنے کے قریب ہونا، جانکنی کی حالت ہونا

جان پَر جوکَھم آنا

جان پر مصیبت آنا.

جان پَر بَن آنا

رک : جان پر آن بننا.

جان لَب پَر آنا

قریب مرگ ہونا ، حالت نزع میں ہونا.

سَر پَر آفَت آنا

سخت مُصیبت ہونا.

جان کا لَبوں پَر آنا

رک: جان لب پر آنا.

ناک چوٹی پَر آفَت آنا

رسوائی ہونا، عزت و آبرو کو ضرر پہنچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان پَر آفَت آنا کے معانیدیکھیے

جان پَر آفَت آنا

jaan par aafat aanaaजान पर आफ़त आना

جان پَر آفَت آنا کے اردو معانی

  • ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

जान पर आफ़त आना के हिंदी अर्थ

  • ऐसी तकलीफ़ होना जिस का जान पर सदमा हो, मुसीबत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان پَر آفَت آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان پَر آفَت آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words