تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلْک" کے متعقلہ نتائج

ہُلْک

(جراحی) پھوڑے میں مواد پکنے کی کیفیت ؛ رک : لپک.

ہُلْکی

غصہ، ناراضگی، وبا، پلیگ، کالی دیوی کا لقب

ہُلْکاری

حواس باختہ

ہُلْکارْنا

جانور (مرغ ، کتے وغیرہ) کو لڑنے یا حملہ کرنے پر اکسانا، پرندوں کو اڑانے کے لیے ہشکارنا ، لشکارنا۔

ہُلْکاری ہونا

مضمحل ہونا ، تھکنا ، خستہ ہونا ، عاجز و درماندہ ہونا ۔

ہُلْکاری کَرنا

مضمحل کرنا ، پریشان کرنا ، حیران کرنا ، عاجز کرنا ۔

ہُلْکاری ہو جانا

مضمحل ہونا ، تھکنا ، خستہ ہونا ، عاجز و درماندہ ہونا ۔

اُلْکَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلْک کے معانیدیکھیے

ہُلْک

hulkहुल्क

وزن : 21

موضوعات: جراحی

ہُلْک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جراحی) پھوڑے میں مواد پکنے کی کیفیت ؛ رک : لپک.
  • فنا ہونے کی حالت ، نیستی ، ہلاکی ، تباہی.
  • نحیف و نزار.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ہُلْک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone