تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَک کے معانیدیکھیے
اَلَک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ان چھلوں میں سے ہر ایک جو بالوں میں پڑجاتے ہیں، گھونگر
- (مجازاََ) زلف، گیسو
- (بنیادی) میدا چھاننے کی عمدہ قسم کی ایک چھلنی جو بہت باریک کپڑے کی ہوتی ہے، ہانکی
اسم، مذکر
- (لفظاََ) جو نگاہوں سے اوجھل ہو، غائب، جو نظر نہ آئے، نادیدہ، روپوش
- (مراداََ) خدائے تعالیٰ
- جوگیوں کے بھیک مانگنے کی ایک صدا
شعر
گر الک پر ہے لک تو چک سوں جھٹک
چک کی امید الک کی آس نہ کر
نہیں اس سال وہ خونیں نین بھورے الک والا
لگو لالا کو آگ اور ہو جو نا فرماں کا منہ کالا
قلم لے کر جلی لکھیا جو کئی بھی نا سکیں لکھنے
لکھیا ہے وو کدھن مکھ تیرے صفحے پر الک مصرع
English meaning of alak
Noun, Masculine
- hair, tresses
- lock of curled hair, ringlet
Noun, Masculine
- transcending vision, i.e. God
Adjective
- invisible
अलक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
उन छल्लों में से हर एक जो बालों में पड़ जाते हैं, घूँगर
विशेष - घूँगर= बालों का प्राकृतिक रूप में पेचदार अर्थात वक्रता होना, बालों में चक्कर होना
- (लाक्षणिक) ज़ुल्फ़, बाल
- (बुनियादी) मैदा छानने की उत्तम प्रकार की एक छलनी जो बहुत महीन कपड़े की होती है, हाॅकी
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) जो आँखों से ओझल हो, ग़ायब, जो नज़र न आए, अनदेखा, अदृश्य
- (अर्थात) ख़ुदा-ए-ताला
- जोगियों के भीख माँगने की एक आवाज़
اَلَک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلَک)
اَلَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔