تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُو ہُو کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہُو ہُو کَرنا

جانوروں کا بولنا نیز جانوروں کی سی آواز نکالنا

ہُو ہا کَرنا

شور و غل مچانا ، شور و غل کرنا ، چیخ پکار کرنا

ہاؤ ہُو کَرنا

کراہنا ، چیخنا ، چلانا ، ہائے ہائے کرنا ۔

ہُو حَق کَرنا

وجد و حال کی حالت میں نعرئہ مستانہ بلند کرنا ، خدا کا نام لینا ؛ اﷲ اﷲ کرنا ، خوب پکار پکار کر عبادت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُو ہُو کَرنا کے معانیدیکھیے

ہُو ہُو کَرنا

huu huu karnaaहू हू करना

ہُو ہُو کَرنا کے اردو معانی

  • جانوروں کا بولنا نیز جانوروں کی سی آواز نکالنا
  • درویش کا نعرۂ مستانہ بلند کرنا ۔
  • سائیں سائیں کرنا ، ہوا کا شور مچانا
  • شور مچانا ، چیخم دھاڑ کرنا
  • ہلاگلا کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا ، شور و غل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُو ہُو کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُو ہُو کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words