تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَواؤں میں بَھرا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَواؤں میں بَھرا ہونا

خواہشات میں مبتلا ہونا (عموماً) نفسانی خواہشات میں مبتلا ہونا ۔

میں بُخار بَھرا ہونا

جی میں بُغض و عداوت ہونا، دل میں کدورت ہونا، دل شکایتوں سے معمور ہونا، طبیعت مکدر ہونا

خُون میں بَھرا ہونا

سب طرف خون لگا ہونا

ہَوا میں بَھرا ہونا

اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، مغرور ہونا

میں زَہر بَھرا ہونا

زور میں بَھرا ہونا

کمالِ قوّت اور بڑے جوش میں ہونا

غُصّہ میں بَھرا ہونا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّے میں بَھرا ہونا

نہایت طیش میں ہونا ، سخت غصّے میں ہونا ، بہت برافروختہ ہونا .

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

دِل میں بُخار بَھرا ہونا

جی میں بُغض و عداوت ہونا ، دل میں کدورت ہونا ، دل شِکایتوں سے معمور ہونا ، طبیعت مکدر ہونا .

دِل میں زَہْر بَھرا ہونا

کسی کی طرف سے دل میں بدی بھری ہونا ، عداوت ہونا ، بیر ہونا .

دِماغ میں خَنَاس بَھرا ہونا

دماغ میں فضول خیالات کا ہجوم ہونا، سودا ہونا، مالیخولیا ہونا

طَبِیعَت میں اَچْپَلا پَن بَھرا ہونا

مزاج میں شوخی بھری ہونا

رَگ رَگ میں کُوٹ کر بَھرا ہونا

کوئی وصف کسی ذات میں نُمایاں طور پر ہونا

دِل میں کَدُوْرَت کا غُبار بَھرا ہونا

دل میں کدورت لانا (رک) کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَواؤں میں بَھرا ہونا کے معانیدیکھیے

ہَواؤں میں بَھرا ہونا

hvaa.o.n me.n bharaa honaaहवाओं में भरा होना

محاورہ

ہَواؤں میں بَھرا ہونا کے اردو معانی

  • خواہشات میں مبتلا ہونا (عموماً) نفسانی خواہشات میں مبتلا ہونا ۔

हवाओं में भरा होना के हिंदी अर्थ

  • ख़ाहिशात में मुबतला होना (उमूमन) नफ़सानी ख़ाहिशात में मुबतला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَواؤں میں بَھرا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَواؤں میں بَھرا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words