تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

لگائی بجھائی کرنا، چغلی کھانا

اِدَھر کی اُدَھر ہونا

رک: اِدھر سے اُدھر ہونا.

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی

رک: ادھر کا (رہنا) نہ اُدھر کا ، جس کی یہ تانیث ہے.

اِدَھر اُدَھر کی ہانکنا

اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا

جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔

اِدَھر کی دُنِیا اُدَھر ہو جائے

چاہے دُنیا اِدَھر کی اُدَھر ہو جائے

خواہ سب کچھ تلپٹ ہو جائے، کیسا ہی انقلاب کیوں نہ آجائے

اِدَھر اُدَھر کی

رک: ادھر اُدھر کا جس کی یہ تانیث ہے(خصوصاً باتوں کے لیے مستعمل).

اِدَھر اُدَھر کَرْنا

رک: ’ادھر اُدھر ہونا‘ ججس کا یہ تعدیہ ہے.

دُنیا اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

انقلاب پیدا کر دینا ، تبدیلی لانا ، الٹ پلٹ دینا .

اِدَھر کی اُدَھر لَگانا

رک: اِدھر کی اُدھر کرنا.

اِدَھر کی باتیں اُدَھر کَرنا

اِدَھر کی دُنیا اُدَھر کر دینا

انقلاب برپا کردینا، قیامت مچادینا، ہلچل ڈال دینا (بیشتر دعوے اور ضد کے مووقع پرمستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا کے معانیدیکھیے

اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

idhar kii udhar karnaaइधर की उधर करना

محاورہ

اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا کے اردو معانی

  • لگائی بجھائی کرنا، چغلی کھانا

इधर की उधर करना के हिंदी अर्थ

  • लगाई-बझाई करना, चुग़ली खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words