تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدَھر اُدَھر کی" کے متعقلہ نتائج

اِدَھر اُدَھر کی

رک: ادھر اُدھر کا جس کی یہ تانیث ہے(خصوصاً باتوں کے لیے مستعمل).

اِدَھر کی اُدَھر ہونا

رک: اِدھر سے اُدھر ہونا.

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی

رک: ادھر کا (رہنا) نہ اُدھر کا ، جس کی یہ تانیث ہے.

اِدَھر اُدَھر کی ہانکنا

اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا

جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔

اِدَھر کی دُنِیا اُدَھر ہو جائے

چاہے دُنیا اِدَھر کی اُدَھر ہو جائے

خواہ سب کچھ تلپٹ ہو جائے، کیسا ہی انقلاب کیوں نہ آجائے

اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

لگائی بجھائی کرنا، چغلی کھانا

اِدَھر کی اُدَھر لَگانا

رک: اِدھر کی اُدھر کرنا.

اِدَھر کی باتیں اُدَھر کَرنا

دُنیا اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

انقلاب پیدا کر دینا ، تبدیلی لانا ، الٹ پلٹ دینا .

اِدَھر کی دُنیا اُدَھر کر دینا

انقلاب برپا کردینا، قیامت مچادینا، ہلچل ڈال دینا (بیشتر دعوے اور ضد کے مووقع پرمستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدَھر اُدَھر کی کے معانیدیکھیے

اِدَھر اُدَھر کی

idhar-udhar kiiइधर-उधर की

اِدَھر اُدَھر کی کے اردو معانی

صفت

  • رک: ادھر اُدھر کا جس کی یہ تانیث ہے(خصوصاً باتوں کے لیے مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدَھر اُدَھر کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدَھر اُدَھر کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words