تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید کا چاند" کے متعقلہ نتائج

عِید کا چاند

رمضان المبارک کے بعد کا چاند، شوال کے مہینے کا چاند

عِید کا چاند ہونا

بہت کم ملنا، بہت کم نظر آنا، گاہے گاہے ملنا، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا

عِید کا چاند نِکَلْنا

(کنایۃً) جس دوست کا مدّت سے اشتیاق ہو اس کا نظر آ جانا ، جس چیز کے مشتاق ہوں اس کا دکھائی دینا ، بہت زیادہ خوشی ہونا.

عِید کا چاند ہو جانا

بہت کم ملنا ، بہت کم نظر آنا ، گاہے گاہے ملنا ، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا.

عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا

محبوب کے چہرے کی تعریف میں کہتے ہیں کہ خوبصورت چہرہ دیکھنا عید کا چاند دیکھنے کے برابر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید کا چاند کے معانیدیکھیے

عِید کا چاند

'iid kaa chaa.nd'ईद का चाँद

موضوعات: کنایۃً

عِید کا چاند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رمضان المبارک کے بعد کا چاند، شوال کے مہینے کا چاند
  • (کنایۃً) وہ جو مدّت کے بعد نظر آئے، وہ جو بہت کم یا کبھی کبھی نظر آئے، وہ شخص جسے عرصۂ بعید کے بعد عین انتظار یا حالت اِشتیاق میں دیکھیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of 'iid kaa chaa.nd

Noun, Masculine

  • the moon of Eid-ul-Fitr, the moon of Lesser Bairam, the moon of the tenth Islamic month, the moon of Shawwal-ul-Mukarram
  • (fig) person who is rarely seen

'ईद का चाँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रमज़ान उल-मुबारक के बाद का चाँद, शव्वाल के महीने का चाँद
  • (संकेतात्मक) वह जो बहुत समय के बाद नज़र आए, वह जो बहुत कम या कभी-कभी नज़र आए, वह व्यक्ति जिसे बहुत समय के बाद नितांत प्रेमात्मक प्रतीक्षा या दशा में देखें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید کا چاند)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید کا چاند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words