تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْجاب و قُبُوْل" کے متعقلہ نتائج

قُبُول

اقرار، تسلیم، منظور

قُبُول دینا

مان لینا، اقبال کرنا، کہہ دینا، اقرار کرنا

قُبُول پَڑْنا

منظور ہونا.

قُبُول خَط

تحریری منظوری.

قُبُول ہونا

قبول کرنا کا لازم

قُبُول دَھْرنا

تسلیم کرنا ، یاد رکھنا ، ماننا ، اقرار کرنا.

قُبُول کَرْنا

پوری کرنا (دعا وغیرہ کا)

قُبُول صُورَت

گوارا شکل و صورت والا، نسبتاً اچھی صورت والا

قُبُول صُورْتائی

رک : قبول صورتی.

قُبُول کُنَنْدَہ

قبول کرنے والا.

قُبُول کَرْوانا

بات منوا لینا ، اقرار کروانا ؛ بات یا راز اُگلوانا ، قبولوانا.

قُبُول صُورَتی

قبول صورت ہونا.

قُبُولِ عام

مقبولَیت اور پسندیدگی

قُبُولِ جَمْع

مقررہ مالگزاری

قُبُولِ جَواب

وہ جوابِ دعویٰ جس میں دعویٰ کو درست تسلیم کیا جائے.

قُبُولی

قبول کرنے یا منانے کا عمل، منظوری، قبولیت

قُبُولِ تَمام

(تصوّف) صوفیا کا ایک مرتبہ اور مقام.

قُبُولِ سُخَن

حسن ِ کلام، خوبی سخن

قَبُولْوانا

اقرار کروانا ؛ منوانا ؛ جرم تسلیم کروانا ؛ بات کہلوانا.

قُبُولِ خاطِر ہونا

دل کو پسند آنا.

قُبُولِیَّت کی گَھڑی

دعا کے قبول ہونے کا وقت ، نیک ساعت.

قُبُولِیَت

کاشت کاری: پٹے کا اقرار نامہ جو کاشتکار کی طرف سے بحقِ زمین٘دار لکھا جاتا ہے

قُبُولِیَّتِ عام

عام مقبولیت ، پسند عام ، عوامی مقبولیت.

قُبُولِیَّتِ عامَّہ

عام مقبولیت ، پسند عام ، عوامی مقبولیت.

قابِل

سزاوار، اہل ، لائق، مستحق

قُبُل صُورَت

رک : قبول صورت.

قُبُلْوانا

منوا لینا ، قبول کرا لینا ، اقرار کرانا ، بات اگلوانا ، قُبولنا (رک) کا متعدّی.

قَبْل

آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش

قابِیل

حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے کا نام جس نے اپنے بھائی ہابیل کوحسد کی بنا پر قتل کر دیا تھا ، تاریخِ انسانی میں یہ پہلا قتل تھا.

قَبِیل

۱. نوع ؛ جنس ، قسم .

قِبال

تسمہ، ڈوری، پٹی

قُبْل

عورت کا اندام نہانی، عورت کی شرم گاہ

قَبائِل

ایک نسل کے آدمیوں کی جماعتیں، قومیں، ایک جدّی لوگ، بہت سے گروہ، قبیلے

قَعْبَل

اس كی ماہیت میں اختلاف ہے بعض كھنبی كی ایک قسم جانتے ہیں ، دیسقوریدوس كہتا ہے ، ایک جڑ شلغم كی برابر ، رنگ سرخ ، مزہ كڑوا ، چابنے سے زبان كو كاٹتی ہے ، اس كو پكا كر دہی اور دودھ كے ساتھ كھاتے ہیں ، مرض جنوں میں اس كے دینے سے نفع ہوتا ہے ، تپ تلی كے واسطے نافع ہے .

kobold

( المانوی دیومالا میں ) ایک مشہور بدروح، بھوت۔.

قابِلِ قُبُول

مان لینے کے قابل، تسلیم کر لینے کے لائق

ناقُبول

جو اپنانے کے قابل نہ سمجھا جائے ، جسے کوئی قبول کرنے کو تیار نہ ہو ، جس کو ہرکس و ناکس اپنے پاس سے دھتکار دے ، نکما ، ناکارہ ؛ (مجازاً) معتوب

عُذْر قُبُول کَرْنا

عذر کو قبول کر لینا، معذرت کو تسیلم کر لینا

دُعا قُبُول کَرنا

مراد پوری کرنا، خدا کا درخواست ماننا

دُعا قُبُول ہونا

مراد پوری ہونا ، مقصد حاصل ہو جانا.

نَذْر قُبُول فَرمانا

کسی کا دیا ہوا ہدیہ لینا ، تحفے میں دی ہوئی چیز قبول کر لینا ۔

ہَدِیَّہ قُبُول کَرنا

تحفہ قبول کرنا ، نذرانہ لے لینا ، ہدیہ لے لینا۔

رَدّ و قُبُول

ٹھکرانے اور پسند کرنے کا عمل، تردید و تسلیم، اِنکار و اِقرار

شَرْفِ قَبُول

قبولیت کا مرتبہ ، پسندیدگی ، مقبولیت کا اعزاز

نَذْر قُبُول کَرنا

کسی کا دیا ہوا ہدیہ لینا ، تحفے میں دی ہوئی چیز قبول کر لینا ۔

مَرد قُبُول کَرنا

(عورت کا) شادی کے لیے رضا مند ہونا، شادی کرنا

ضامِنی قُبُول کَرْنا

کسی کی کفالت یا ذمّہ داری کو تسلیم کونا

نَذر قُبُول ہونا

تحفہ قبول ہونا ، کوئی دی ہوئی چیز قبول ہونا ۔

نَماز قُبُول ہونا

اللہ کی نظر میں اس عبادت کا پسندیدہ ہونا ، نماز کا شرف ِقبولیت پانا

ہَدِیَہ قُبُول ہونا

تحفہ قبول ہونا، تحفہ لے لیا جانا

باب قبول

دعا قبول ہونے کا دروازہ، در قبولیت

سَرِیعُ القُبُول

ناقابِلِ قُبُول

جو ماننے کے لائق نہ ہو

نَصِیحَت قُبُول کَرنا

کسی کی اچھی بات کو مان لینا ؛ نصیحت پر چلنا ۔

لائق قبول کے نہیں

ماننے کے قابل نہیں

تَلْقی بالقُبُول

(حدیث) وہ روایت جسے اکثر اہل علم قبول کریں.

تَوبَہ قُبول فَرمانا

توبہ قبول ہونا (رک) کا تعدیہ

بات قُبُول کَرنا

جُرْم قُبول کَرنا

نِسبَت قُبُول کَرنا

شادی کا پیغام منظور کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْجاب و قُبُوْل کے معانیدیکھیے

اِیْجاب و قُبُوْل

iijaab-o-qubuulईजाब-ओ-क़ुबूल

وزن : 222121

اِیْجاب و قُبُوْل کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نکاہ کے وقت دولہا دلہن کا ایک دوسرے کو قبول کرنا
  • (ففہ) نکاح و بیع وغیرہ میں اسلامی احکام کے مطابق فریقینی کی رضا مندی کا اظہار ؛ وہ فقرے جو رضا مندی کے ا ظہار میں ادا کیسے جائیں

English meaning of iijaab-o-qubuul

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • proposal and consent in marriage
  • proposal and assent or acceptance (in a negotiation of marriage)

ईजाब-ओ-क़ुबूल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • निकाह के समय, दूल्हा दुल्हन का एक दूसरे को स्वीकार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْجاب و قُبُوْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْجاب و قُبُوْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone