تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُبُول" کے متعقلہ نتائج

قُبُول

اقرار، تسلیم، منظور

قُبُول ہونا

قبول کرنا کا لازم

قُبُول کُنَنْدَہ

قبول کرنے والا.

قُبُولی

قبول کرنے یا منانے کا عمل، منظوری، قبولیت

قُبُولِ عام

مقبولَیت اور پسندیدگی

قُبُولِ جَمْع

مقررہ مالگزاری

قُبُولِیَت

کاشت کاری: پٹے کا اقرار نامہ جو کاشتکار کی طرف سے بحقِ زمین٘دار لکھا جاتا ہے

قُبُول خَط

تحریری منظوری.

قُبُولِ خاطِر ہونا

دل کو پسند آنا.

قُبُول دینا

مان لینا، اقبال کرنا، کہہ دینا، اقرار کرنا

قُبُولِیَّتِ عام

عام مقبولیت ، پسند عام ، عوامی مقبولیت.

قُبُول کَرْنا

پوری کرنا (دعا وغیرہ کا)

قُبُول صُورَت

گوارا شکل و صورت والا، نسبتاً اچھی صورت والا

قُبُول پَڑْنا

منظور ہونا.

قُبُول دَھْرنا

تسلیم کرنا ، یاد رکھنا ، ماننا ، اقرار کرنا.

قُبُول صُورَتی

قبول صورت ہونا.

قُبُولِیَّتِ عامَّہ

عام مقبولیت ، پسند عام ، عوامی مقبولیت.

قُبُول کَرْوانا

بات منوا لینا ، اقرار کروانا ؛ بات یا راز اُگلوانا ، قبولوانا.

قُبُول صُورْتائی

رک : قبول صورتی.

قُبُولِ تَمام

(تصوّف) صوفیا کا ایک مرتبہ اور مقام.

قُبُولِ جَواب

وہ جوابِ دعویٰ جس میں دعویٰ کو درست تسلیم کیا جائے.

قُبُولِ سُخَن

حسن ِ کلام، خوبی سخن

قُبُولِیَّت کی گَھڑی

دعا کے قبول ہونے کا وقت ، نیک ساعت.

نَذر قُبُول ہونا

تحفہ قبول ہونا ، کوئی دی ہوئی چیز قبول ہونا ۔

نَماز قُبُول ہونا

اللہ کی نظر میں اس عبادت کا پسندیدہ ہونا ، نماز کا شرف ِقبولیت پانا

ہَدِیَہ قُبُول ہونا

تحفہ قبول ہونا، تحفہ لے لیا جانا

عُذْر قُبُول کَرْنا

عذر کو قبول کر لینا، معذرت کو تسیلم کر لینا

ہَدِیَّہ قُبُول کَرنا

تحفہ قبول کرنا ، نذرانہ لے لینا ، ہدیہ لے لینا۔

دُعا قُبُول کَرنا

مراد پوری کرنا، خدا کا درخواست ماننا

دُعا قُبُول ہونا

مراد پوری ہونا ، مقصد حاصل ہو جانا.

طَبِیعَت کا قُبُول کَرْنا

گوارا کرنا ، طبیعت کا کسی بات کی موافقت کرنا.

حُسْن قُبُول

قابِلِ قُبُول

مان لینے کے قابل، تسلیم کر لینے کے لائق

ناقابِلِ قُبُول

جو ماننے کے لائق نہ ہو

بات قُبُول کَرنا

رَدّ و قُبُول

ٹھکرانے اور پسند کرنے کا عمل، تردید و تسلیم، اِنکار و اِقرار

نِسبَت قُبُول کَرنا

شادی کا پیغام منظور کرنا ۔

نِیوتا قُبُول کَرنا

دعوت کو منظور کرنا ، بلاوا لینا ۔

اِسْلام قُبُول کَرنا

نَذْر قُبُول کَرنا

کسی کا دیا ہوا ہدیہ لینا ، تحفے میں دی ہوئی چیز قبول کر لینا ۔

نَذْر قُبُول فَرمانا

کسی کا دیا ہوا ہدیہ لینا ، تحفے میں دی ہوئی چیز قبول کر لینا ۔

نَصِیحَت قُبُول کَرنا

کسی کی اچھی بات کو مان لینا ؛ نصیحت پر چلنا ۔

مَرد قُبُول کَرنا

(عورت کا) شادی کے لیے رضا مند ہونا، شادی کرنا

ضامِنی قُبُول کَرْنا

کسی کی کفالت یا ذمّہ داری کو تسلیم کونا

نُوری قُبُول کار

(حشریات) کسی زندہ جسم کا کوئی عضو یا حسّاس خلیہ جو روشنی میں آنے پر کوئی ردّزِعمل ظاہر کرے ، ماخِذِ نور ، نور پذیر (Photoreceptor).

مَوت کو قُبُول کَرْنا

موت کو تسلیم کرنا، موت کی وجہ یا سبب کو ماننا

فَرْزَنْدی میں قُبُول فَرْمانا

داماد بنانا ، دامادی میں قبول کرنا.

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُبُول کے معانیدیکھیے

قُبُول

qubuulक़ुबूल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: دعائیہ

اشتقاق: قَبَلَ

قُبُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اقرار، تسلیم، منظور
  • قبولیت اِجابَت (دعا وغیرہ کی)
  • مقبولیت، پسند کرنا
  • رضا مندی، ماننا
  • لینا، اخذ کرنا
  • علمِ نجوم کی ایک اصطلاح

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of qubuul

Noun, Masculine

  • acceptance, accession, admissibility, admission, admittance, agreement, approval
  • fulfilment (of prayer), acceptance, granting
  • favourable reception

क़ुबूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कबूलने अर्थात् मानने या स्वीकार करने की क्रिया या भाव
  • स्वीकार करना, ग्रहण करना, अपनाना

قُبُول کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُبُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُبُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words