تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُبُول کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

قُبُول کَرْنا

پوری کرنا (دعا وغیرہ کا)

عُذْر قُبُول کَرْنا

عذر کو قبول کر لینا، معذرت کو تسیلم کر لینا

طَبِیعَت کا قُبُول کَرْنا

گوارا کرنا ، طبیعت کا کسی بات کی موافقت کرنا.

ضامِنی قُبُول کَرْنا

کسی کی کفالت یا ذمّہ داری کو تسلیم کونا

مَوت کو قُبُول کَرْنا

موت کو تسلیم کرنا، موت کی وجہ یا سبب کو ماننا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُبُول کَرْنا کے معانیدیکھیے

قُبُول کَرْنا

qubuul karnaaक़ुबूल करना

محاورہ

مادہ: قُبُول

موضوعات: دعائیہ

قُبُول کَرْنا کے اردو معانی

  • پوری کرنا (دعا وغیرہ کا)
  • پسند کرنا، منظور کرنا

English meaning of qubuul karnaa

क़ुबूल करना के हिंदी अर्थ

  • पूरी करना (दुआ आदि का)
  • पसंद करना, स्वीकार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُبُول کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُبُول کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words