تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِیطائے جَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِیطائے جَلی کے معانیدیکھیے
اِیطائے جَلی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قافیے میں پورے لفظ کا اعادہ، شعر میں قافیے کی خوب واضح تکرار، شعر کے دونوں مصرعوں کے قافیے کو لفظاً و معناً مکرر لانا جیسے: مدرسہ یا دیر تھا یا کعبہ یا بت خانہ تھا (دردؔ) ہم بھی مہماں تھے واں توہی تو صاحب خانہ تھا
شعر
جب وہ پڑھتی ہے ترنم سے غزل کا مطلع
اس کی آنکھوں میں بھی ایطائے جلی ہوتا ہے
اب شادؔ غزل اور کہو قید روی میں
اس کے تو سب ابیات میں ایطائے جلی ہے
English meaning of iitaa-e-jalii
Noun, Masculine
- clear repetition of rhyme in the lines of a couplet
ईता-ए-जली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईता की वह क़िस्म जिसमें उसका दोष भारी हो, जैसे ‘खुशतर’ और ‘बेहतर के क़ाफ़िए जिनमें ‘खुश’ और ‘बेह' पर जो सानुप्रास नहीं है ‘तर’ बढ़ाया गया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِیطائے جَلی)
اِیطائے جَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔