تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجَل" کے متعقلہ نتائج

اِجَل

(تباتیات) پانی کے پاس یا اس کے اندر اگنے والا لال پھولوں کی بالیوں کا ایک پودا جس کی ڈنڈی لال اور پتے کنیر کے پتوں سے مشابہ مگر اس سے کم لمبے اوپر سے چکنے اور نیچے سے کھردرے ہوتے ہیں ، مزہ چرپرا ، کسیلا اور کڑوا ، بیج دواؤں میں مستعمل ، چورا اجواین

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجَل کے معانیدیکھیے

اِجَل

ijalइजल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: نباتیات

اِجَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تباتیات) پانی کے پاس یا اس کے اندر اگنے والا لال پھولوں کی بالیوں کا ایک پودا جس کی ڈنڈی لال اور پتے کنیر کے پتوں سے مشابہ مگر اس سے کم لمبے اوپر سے چکنے اور نیچے سے کھردرے ہوتے ہیں ، مزہ چرپرا ، کسیلا اور کڑوا ، بیج دواؤں میں مستعمل ، چورا اجواین
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

इजल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वनस्पति-विज्ञान) पानी के पास या उसके अंदर उगने वाला लाल फूलों की बालियों का एक पौधा जिसकी डंडी लाल और पत्ते कनेर के पत्तों से मिलते-जुलते मगर लंबाई में उससे कम ऊपर से चिकने और नीचे से खुरदुरे होते हैं, स्वाद तेज़, कसैला और कड़वा, बीज का दवाओं में प्रयोग,

اِجَل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words