تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجّے کے بِجّے کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کے

اَسماء جمع سے پہلے بجائے کا ، کے استعمال ہوتا ہے

کیں کیں

کُتّے وغیرہ کی آواز، کتّے کے پلّے کے رونے کی آواز

کیتِیں

رک : کے تئیں .

کیشوں

کیندر

مرکز، درمیان، بیچ میں

کے ہاتھوں

کیسر

(ہندو) زعفران

کیسُو

ایک پھول جو پانچ پنکھڑیوں کا ہوتا ہے اور ہر پنکھڑی شیر کے ناخن سے مشابہ ہوتی ہے ڈھاک

کینچُل

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ایک معینہ وقت کے بعد جسم سے الگ ہو جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول، کینچلی

کیڑ

(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی بے چھلکار سبزی مائل سفید رنگ مچھلی ، آدھ پاؤ تک وزنی ، اس کے پہلوؤں اور پشت پر پروں کے ساتھ کانٹا ہوتا ہے .

کِمْپَس

رک : کیمپس جو زیادہ فصیح ہے .

کینچُلی

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ہر سال اپنے آپ اتر جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول

کَیخُسْرو

ملک فارس کا بادشاہ خسرو پرویز جوشیریں پرعاشق تھا

کیشرن

شیر ببر

کینرا

(ہندو دیومالا) کینر دیوتا سے منسوب ایک ساز جو سندھ کا دیومالائی گائک بیجل بجاتا تھا اور نغمے کے عوض سُننے والے کا سر مانگتا تھا.

کیسَری

مرغ بازی: زعفرانی رن٘گت کا جاوا نسل کا مرغ، جاوا

کیْچُوؤں

کیچوے

کیواں

کِروسِین

مٹّی کا تیل جو ایندھن کے طور پر استعمال ہوتا ہے

کیلاس

ایک وضع کا بڑا آلوچہ، شاہ آلو

کیروسِین

مٹی کا تیل

کیکْڑَہ

رک : کیکڑا.

کیوْڑے

کیوڑا کی مغیّرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کے دَفْعَہ

کیوْڑَہ

ایک پودا اور اس کا پھول جس کی خوشبو بہت تیز اور عمدہ ہوتی ہے

کینی

ایک پرندہ، جو ہمیشہ ہوا میں اُڑتے ہوئے ہوائی کیڑے، تری خشکی کے کیڑے اور چھوٹی مچھلیاں کھایا کرتا ہے، یہ زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتا اور نہ درخت پر بیٹھتا ہے، اس کی تین چار قسمیں ہیں، کینی کلاں دیسی آبی، کینی اوسط دیسی، آبی کینی خورد، دیسی آبی (چوتھی قسم ہوا کے سوائے پانی میں تیر کر بھی کھاتی ہے اور نہایت تیز پرواز ہوتی ہے)

کِمِسْٹِری

رک : کیمسٹری ، کیمیا .

کیڑُو

ایک قسم کا سانْپ جو آٹھ گرہ سے بارہ گرہ تک کا لمبا ہوتا ہے، سر کا رنگ سبز سرخی مائل اور بدن پر گردن سے دم تک سفید و سیاہ اور سرخ اور طلائی متوازی دھاریاں ہوتی ہیں .

کیکَڑ

ایک فشریہ جو جھینگے کی قسم کا اور کیکٹ (لابسٹر) سے مشابہ اور چھوٹا ہوتا ہے، اس کے سامنے کے پیر چنگال کی شکل کے، رنگ عام طور پر سبزی مائل اور جسم پر بڑے اور چھوٹے اُبھار موجود ہوتے ہیں، میٹھے پانی میں پتھریلی جگہوں پر ملتا ہے

کے حَق میں

کیمِسْٹْری

عِلم کیمیاء یہ سائنس کی وہ شاخ ہے جِس میں مادّے کی شناخت، مادّے کی طَبعی اور کیمیائی خواص کا مُطالعہ کیا جاتا ہے

کیسَرِیا

زرد رنگ کا، زعفرانی رنگ، پیلا رنگ، بھگوا رنگ، نارنگی رنگ

کے ہاتھ

کیلیاں

ایک قسم کا گیتب جو بیشتر مالی گاتے ہیں

کے طُفَیل

کینگْری

کئی تاروں پر مشتمل گز سے بجایا جانے والا ایک ساز.

کے وَسْط میں

کے عَقَب میں

کیوڑا

ایک درخت اور اس کے پھول کا نام پھوٗل نہایت خوشبو دار ہوتا ہے

کینچْری

رک : کین٘چلی .

کین٘چْوا

ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے پیٹ کی مٹی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، شکند، خراتین، شحم الارض

کیس گَھن

موئے ہاف ، بالوں میں لپیٹنے کا کپڑا .

کینگْڑی

کئی تاروں پر مشتمل گز سے بجایا جانے والا ایک ساز.

کینکْڑا

رک : کیکڑا .

کینْتار

ایک قسم کا لباس ، بنگال میں پہنے جانے والے ایک لباس کا نام .

کے سائے میں

کیکْڑا

ایک آبی کیڑا جس کے دس پیر ہوتے ہیں عام طور پر سمندروں میں پایا جاتا ہے، صاف پانی اور بعض حالت میں خشکی پر بھی ملتا ہے، (عموماً) کتھئی اور نیلے رنگ کا کیکڑا پایا جاتا ہے

کیوَرکَنْٹھا

ایک جنگلی جھاڑی

کے فَضَل سے

کیوْڑی

کیوڑے کے پھول کے رن٘گ کا

کیک پَین

وہ پرات یا پرات جیسا پرتن جس میں کیک بنائے یا گرم کیے جائیں .

کِیتھارْسِس

(ادب) تزکیۂ نفس، جذبات کی تسکین، روح کا آلائشوں سے پاک ہونا

کے ساتھ ہی

کیلے

کیلا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل .

کیرے

رک : کونسے

کِیواڑ

رک : کواڑ.

کیس اِسْٹَڈی

فراہم شدہ معلومات کی بنیاد پر کسی شخص وغیرہ کو سمجھنے کی کو شش ، علاج کے لیے مریض کی کیفیات کا مطالعہ .

کیڈِت کورْز

زیر تربیت فوجی سپاہیوں کا گروہ یا دستہ ، فوجی اسکول کے زیر تعلیم نوجوانوں کا دستہ.

کیڈِٹ کورْز

زیر تربیت فوجی سپاہیوں کا گروہ یا دستہ ، فوجی اسکول کے زیر تعلیم نوجوانوں کا دستہ.

کین

اترپردیش کے باندا ضلع کی ایک ندی جو جمنا ندی میں ملتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجّے کے بِجّے کَرنا کے معانیدیکھیے

اِجّے کے بِجّے کَرنا

ijje ke bijje karnaaइज्जे के बिज्जे करना

اصل: عربی

محاورہ

اِجّے کے بِجّے کَرنا کے اردو معانی

 

  • غیر ضروری تفصیل بیان کرنا جو ناگوار گزرے، ہندی کی چندی کرنا

English meaning of ijje ke bijje karnaa

 

  • split hairs, explain in details unnecessarily

इज्जे के बिज्जे करना के हिंदी अर्थ

 

  • अनावश्यक विवरण जो लोंगों के नागवार गुज़रे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجّے کے بِجّے کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجّے کے بِجّے کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone