تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیلے" کے متعقلہ نتائج

کیلے

کیلا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل .

کِیلے گانٹھ

(آرا کشی) لکڑی کے جگر کی ایسی گانٹھ جس کے اوپر چھلکا ہو ، یہ گان٘ٹھ آرپار ہوتی ہے علیحدہ نکل آتی ہے جس سے لکڑی میں سوراخ پڑ جاتا ہے .

ہاتھ پاؤں کیلے ہونا

۔ہاتھ پاؤں میں چشتی ہونا؎

جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات

جس طرح کیلے کے پتّے کے اندر پتّا ہوتا ہے اسی طرح عقلمند آدمی کی بات سے بات نکلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیلے کے معانیدیکھیے

کیلے

keleकेले

اصل: سنسکرت

وزن : 22

واحد: کیلا

کیلے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کیلا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل .
  • کِیلا (رک) کی جمع اور مغیرّہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

شعر

English meaning of kele

Noun, Masculine, Plural

  • bananas

केले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • उक्त पेड़ का फल जो लंबा, गूदेदार तथा मीठा होता है, गरम प्रदेशों में होनेवाला एक प्रसिद्ध पौधा जिसके पत्ते बहुत लंबे और बड़े होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words