تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کینچُلی" کے متعقلہ نتائج

کینچُلی

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ہر سال اپنے آپ اتر جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول

کینچُلی بَھرنا

۔مردار کینچلی کے جسم پر سے اُترنے کا زمانہ آنا۔ (سانپ کے لئے مستعمل ہے۔)

کینچُلی ڈالنا

سان٘پ کا کین٘چلی جھاڑنا یا گرانا، سانپ کا اپنے جسم سے پوست دور کرنا

کینچُلی چھوڑنا

پرانی جلد یا جھلی اتارنا یا جھارنا (سانپ وغیرہ کا

کینچُلی جھاڑنا

کینچلی چھوڑنا

کین٘چُلی اُتَرْنا

کین٘چلی اُتارنا کا لازم، کھال اُترنا، جھلّی اترنا

کین٘چُلی اُتارْنا

پرانی جھلّی یا کھال جھاڑنا

کین٘چُلی کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا کہ جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سان٘پ کی کین٘چلی کی مانند لمبا ہو جاتا ہے

کین٘چُلی بَدَلْنا

سانپ اور بعض دیگر حشرات کا پُرانا پوست چھوڑ کر نیا پوست لانا

کین٘چُلی سی اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اتر جانا

کین٘چُلی میں آنا

سانپ کا نئی کینچلی بدلنے کو ہونا، مراد کینچلی کے جسم پر سے اترنے کا زمانہ آتا ہے تو سانپ کینچلی میں پھرتا ہے تو نہایت بد روپ اور سست ہوجاتا ہے، بلکہ اسے نظر بھی کم آنے لگتاہے کیونکہ جھِلّی پھول کر اس کی آنکھوں کو دھندلا کردیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کینچُلی کے معانیدیکھیے

کینچُلی

kenchuliiकेंचुली

اصل: سنسکرت

کینچُلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ہر سال اپنے آپ اتر جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kenchulii

Noun, Feminine

  • slough or cast off skin of a snake, skin or slough (of a snake)

केंचुली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सर्प आदि के शरीर पर की वह झिल्लीदार खोली जो प्रतिवर्ष आप-से-आप उतर जाती है, केंचुल، चोला, मस्नूई ख़ौल

کینچُلی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کینچُلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کینچُلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words