تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِجْلاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْلاس کے معانیدیکھیے
اِجْلاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جلوس، نشست، بیٹھنا
- کچہری، عدالت، تصفیۂ معاملات کے لیے حاکم کے بیٹھنے کی جگہ
- سلطنت کے منصب پر تقرر، حکمرانی کا عہدہ سنبھالنے کا عمل
- (بادشاہ یا امیر کا ایوان حکومت میں درشن دینے یا داد رسی کے لیے) دربار
- (مشاورت وغیرہ کے لیے) بیٹھک، جلسہ، اجتماع
شعر
کچھ تجویزیں پاس کرے گا وقت کے ہاتھوں یہ اجلاس
مجبور و نادار ادھر ہیں آسودہ خوش حال ادھر
اک اجلاس تھا دیوانوں کا جس کی یہ روداد بنی!
صدیوں سے بیمار ہے دنیا اور مسیحا نیند میں ہے
زخم لے کر یہ سبھی اپنے میں جاتا بھی کہاں
یوں بھی اجلاس گناہ گار سنبھالے ہوئے ہیں
English meaning of ijlaas
Noun, Masculine
- a sitting of a law court, an assembly session
- a court
- the act of sitting of a court of justice
- an official meeting
इजलास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बैठना, सभा, जुलूस, नशिस्त
- कचहरी, अदालत, मामले के निर्णय के लिए शासक के बैठने का स्थान
- साम्राज्य के पद पर नियुक्ति, शासक का पद ग्रहण करने की प्रक्रिया
- (राजा या अमीर के शासकीय सदन में दर्शन देने या न्याय के लिए) दरबार
- (परामर्श आदि के लिए) बैठक, अधिवेशन, जलसा
اِجْلاس کے مترادفات
اِجْلاس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِجْلاس)
اِجْلاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔