تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکّا" کے متعقلہ نتائج

اِکّا

دوپہیوں اور ایک گھوڑے کی گاڑی جو تانگے سے کسی قدر اونچی اور کم چوڑی ہوتی ہے، یَکّہ

اِکّا دُکّا

اکیلا، تنہا، جس کے ساتھ کوئی دوسرا نہ ہو (پیشترمسافر کے لیے مستعمل)

اِکّا مارنا

(تاش ، گنجفہ) کھیل میں اکے کا پتا ڈالنا

اِکّا لَگانا

(تاش ، گنجفہ) کھیل میں اکے کا پتا ڈالنا

اِکّا وکیل گدھا پٹنہ شہر میں سدھا

پٹنہ شہر میں اِکّا، وکیل اور گدھا تینوں بہت ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکّا کے معانیدیکھیے

اِکّا

ikkaaइक्का

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: مغل ہندو

اِکّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوپہیوں اور ایک گھوڑے کی گاڑی جو تانگے سے کسی قدر اونچی اور کم چوڑی ہوتی ہے، یَکّہ
  • ایک خاص قسم کا بازو بند، جس پر (بخلاف جوشن یا نونگے کے) صرف ایک ہی بڑا نگ جرا ہوتا ہے (نگ کے نیچے ایک ڈبیا بنی ہوتی ہے جس میں عطر کی پھوبری رکھ لتیے ہیں)
  • ایک بتی کا شمعدان، ایک کنول کی بیٹھک
  • ایک وزنی اور لمبا مگدر جس کو پہلوان زور یا قوت برھانے لے لیے اٹھاتے اور گھماتے ہیں
  • (مغل شاہی دور میں) ہندوستانی فوج کا وہ عہدہ دار جو اپنی متعلقہ پلٹن کو پہرا چوکی تقسیم کرنے پر متعین ہوتا تھا، جمعدار
  • (ہندوستان کی قدیم ریاستوں اور رجواڑوں کا) اعزازی وظیفہ پانے والا رئیس زادہ
  • تاش اور گنجفے کا یک پتَا جس پر اس بازی کے رنگ کا ایک نشان ہوتا ہے جس سے وہ بازی موسوم ہوتی ہے (یہ بازی سا سب سے بڑا میر شمار کیا جاتا ہے)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِکَّہ

رک : اکّا ، نیز یکہ (رک)

English meaning of ikkaa

Noun, Masculine

  • a two-wheeled one horse-drawn cart
  • eka, the ace
  • an official of the Mogul era
  • a lamp with one candle
  • a kind of bracelet with one gemstone

इक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े द्वारा खींची जाने वाली एक गाड़ी
  • अकेले लड़ने वाला योद्धा
  • अपने समूह से अलग रहने वाला पशु
  • ताश के खेल का एक बूटीदार पत्ता
  • एक तरह की बाली।

اِکّا کے قافیہ الفاظ

اِکّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words