تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَکّا" کے متعقلہ نتائج

ہَکّا

(بکیت) مقابلے کے وقت حریف کے کسی عضو یا ہتھیار کو ٹہوکا مارنے کا عمل، ایسی ضرب، جو حریف کو مارکرغلبہ حاصل کریں، دھچکا، جھٹک وار

ہَکّاہُو

گیدڑ کے بولنے کی آواز ۔

ہَکّا بَکّا

حیران، متحیر، متعجب، حیرت زدہ، مبہوت، ششدر

ہَکّاپَک

رک : ہَکّا بَکّا ،حیراں ۔

ہَکّا دینا

(بکیت) ہاتھ وغیرہ سے ضرب لگانا یا جھٹکا دینا ۔

ہَکّا مارْنا

(بکیت) رک : ہکا دینا ۔

ہَکّا بَھکّا

رک : ہکا بکا ۔

ہَکّا پَڑْنا

(بکیت) کسی عضو یا ہتھیار کی ضرب لگنا ۔

ہَکّا بَکّا ہونا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

ہَکّا بَکّا کَرْنا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہَکّا بَکّا رَہْنا

حیران ہونا ، متحیر رہنا ؛ متعجب ہونا ؛ ششدر رہ جانا ۔

ہَکّا بَکّا ہو جانا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

ہَکّا بَکّا پِھرْنا

حیرت و گھبراہٹ کے عالم میں گھومنا

ہَکّا بَکّا کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہَکّا بَکّا دیکْھنا

حیرت سے دیکھنا ؛ حیرانی و پریشانی سے دیکھنا ۔

اَکّالَہ

بہت زیادہ کھانے والی، بہت بڑی پیٹو

عَکّاسی

تصویر کشی، فوٹو گرافی

عَکّاس

عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

عَکّاسی کَرنا

عَکّاس خانَہ

وہ جگہ جہاں فوٹو لئے جائیں، اسٹوڈیو نیز سینما

عَکّاس باشی

شاہی فوٹو گرافر .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَکّا کے معانیدیکھیے

ہَکّا

hakkaaहक्का

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: بکیتی

ہَکّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بکیت) مقابلے کے وقت حریف کے کسی عضو یا ہتھیار کو ٹہوکا مارنے کا عمل، ایسی ضرب، جو حریف کو مارکرغلبہ حاصل کریں، دھچکا، جھٹک وار
  • ہکابکا

اسم، مؤنث

  • ہچکی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाठी द्वारा आघात करने का एक प्रकार

ہَکّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone