تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکْلِیل" کے متعقلہ نتائج

اِکْلِیل

تاج ، جواہرات سے مرصع تاج.

اِکْلِیلْچَہ

رک : اکلیل نمبر ۶.

اِکْلِیلِ جَبَل

اِکْلِیلُ الْجَبَل

(نباتیات) ایک روئیدگی جو اندلس، اسکندرییہ اور مصر میں پیدا ہوتی ہے

اِکْلِیلُ الْمَلِک

(نباتیات) گیاہ قیصر ، ناخونہ ، ایک چھوٹے سے درخت کی ناخن سے مشابہ بھورے رنگ کی پھلی جو عموماً ورم تجلیل کرنے کے لیے دوا کے طور پر ضاد میں استعمال کیا جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکْلِیل کے معانیدیکھیے

اِکْلِیل

ikliilइक्लील

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اخبار ہندسہ نباتیات

اِکْلِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاج ، جواہرات سے مرصع تاج.
  • تشریح آنکھ کی ساہی اور سفیدی کی حد مشترک ، آنکھ کی ساہی کا حلقہ
  • ناخن کے ارد کرد کا گوشت
  • (اقلیدس) محرابی یا مثلث خط.
  • چاند کی منزلوں میں سے سترھویں منزل جس میں مثلث کی شکل کے اور تاج سے مشابہ تین ستارے ہیں.
  • سورج کی فضا کی سب سے اوپری تم (جولاکھوں میل تک پھیلی ہوئی ہے).
  • (نباتیات) پنکھڑی ، غلاف شگوفہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ikliil

Noun, Masculine

  • crown studded with diamonds, diadem, chaplet, wreath, or garland
  • solar corona, name of the seventeenth lunar mansion

इक्लील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुकुट, ताज, टोपी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکْلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکْلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words