تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِزاق" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِزاق

چسپیدگی، التصاق، چپکنا، متصل یا وصل ہونا

اِلْتِزاقی

التزاق (رک) منسوب

اِلْتِزام

خود عائد کردہ شرط یا پابندی، لازم قرار دے لینا

اِلْتِصاق

(دو چیزوں کا باہم) وصل ، چسپیدگی ، چپکنا ، جڑنا ، ملنا.

اِلْزاق

چسپیدگی، چپکاو، چپچپاہٹ

اَلرَّزّاق

(لفظاََ) روزی دینے والا، (مراداََ) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اِلْزام

(کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا

مَیمَنَت اِلْتِزام

جو لازماً مبارک ہو؛ (مجازاً) بابرکت، مبارک خجستہ.

اِلْتِجا

درخواست، گزارش، التماس، استدعا

ہِلْتا

ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)

اِلْتِفات

توجہ، پرواہ، لحاظ

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیر یا تاخیر کرنا

اِلْتِماع

چمکنا، روشن ہونا

اِلْتِقا

ملاقات، دوچیزوں کا وصل و اتصال، ایک جگہ جمع ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِزاق کے معانیدیکھیے

اِلْتِزاق

iltizaaq•इल्तिज़ाक़

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: لَزَقَ

  • Roman
  • Urdu

اِلْتِزاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چسپیدگی، التصاق، چپکنا، متصل یا وصل ہونا

Urdu meaning of iltizaaq

  • Roman
  • Urdu

  • chaspiidagii, ittisaaq, chipaknaa, muttasil ya vasl honaa

English meaning of iltizaaq

Noun, Masculine

  • adhesion, sticking

इल्तिज़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिपकना, सटना, लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِزاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِزاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone