تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْزام تھوپنا" کے متعقلہ نتائج

تھوپْنا

ڈھیری لگانا ، اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ، انْبار لگانا.

تُھپْنا

لگنا ، لسنا ، لپنا ، موٹی تہہ چڑھنا.

تُھپانا

تھوپنا (رک) کا تعدیہ

تھاپْنا

(ہندو) گوہر پاتِھنا ، اپلے بنانا.

تَھپانا

قائم کرانا، بنیاد ڈلوانا

ٹَھپْنا

تھاپنا، ٹھپّہ کرنا

تَھپْنا

تھپکی ملنا، تھپکی دیا جانا، اپلے بننا، قائم کرنا، جمانا، بیٹھانا، ٹھہرانا، شہرت دینا، لگانا، مقرر کرنا، رکھنا، کھڑا کرنا، دھیرے دھیرے ٹھونکنا یا پیٹنا

ٹوہ پانا

سراغ ملنا ، پتہ چلنا ، خبر ہونا.

تَہ پانا

اصل حقیقت کو پہن٘چنا، کسی بات کی اصل یا گہرائی معلوم کر لینا.

اِلْزام تھوپنا

خواہ مخواہ کسی کو ملزم بنانا، کسی پر بے جا تہمت لگانا

ہَلْدی تھوپْنا

چوٹ پر ہلدی کا ضماد کرنا، چوٹ کے علاج اور درد کے ازالے کے لئے ہلدی کا لیپ کرنا

عَیب تھوپْنا

(عو) کسی کے سر جھوٹا الزام لگانا

مِٹّی تھوپنا

مٹی چڑھانا، کسی چیز پر بری طرح مٹی لگانا، پلستر کرنا، مٹی سے دیوار وغیرہ لیسنا

اُپْلے تھوپْنا

رک : اپلے تھاپنا

سَر تھوپنا

بُہْتان تھوپْنا

کسی کے سر الزام مڑھنا.

ذِمَّہ داری تھوپنا

کسی معاملے کی جوابدہی دوسرے کے سر ڈالنا، کسی کام کے لئے دوسرے کو جوابدہ ٹھہرانا

سَر پَر تھوپْنا

کسی کے ذِمے لگانا، کسی کے اُوپر ذِمّہ داری منڈھنا۔

تَھپْنے کا تَھپْنا

بھدا ، بے ڈول ، ناکارہ.

تھاپْنا کی پُوجا

رک : تھاپنا (۲)

اِلْزام تُھپنا

الزام تھوپنا کا لازم

ہَلْدی تُھپْنا

خوب پٹائی ہونا ، ایسی مار پڑنا کہ چوٹ پر ہلدی کا لیپ کیا جائے .

سَر تُھپْنا

ناحق ذِمّے لگ جانا ، سر پڑنا.

پَتَّھر ٹَھپْنا

(سن٘گ تراشی) ٹوٹی ہوئی چٹان سے چنائی کے لائق پتھر توڑنا .

گُوہ تھاپْنا

نہایت پاگل اور دیوانہ ہونا ، ہوش میں نہ رہنا

گُو تھاپْنا

دیوانہ ہونا ، پاگل ہونا ، ہوش میں نہ رہنا .

اُپْلے تھاپْنا

رک : اپلے پاتھنا

تَھپْ تَھپانا

ہتھیلی یا پورے ہاتھ یا کسی اور چپٹی چیز سے آہستہ آہستہ ضرب لگانا، تھپکی لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْزام تھوپنا کے معانیدیکھیے

اِلْزام تھوپنا

ilzaam thopnaaइल्ज़ाम थोपना

محاورہ

مادہ: اِلْزام

اِلْزام تھوپنا کے اردو معانی

  • خواہ مخواہ کسی کو ملزم بنانا، کسی پر بے جا تہمت لگانا

इल्ज़ाम थोपना के हिंदी अर्थ

  • व्यर्थ में किसी को आरोपी बनाना, किसी पर बेजा आरोप लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْزام تھوپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْزام تھوپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone