تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمْتِنان" کے متعقلہ نتائج

اِمْتِنان

احسان، احسان مند کرنا، احسان کیا جانا

اِجابَتِ اِمْتِنان

خدا وند تعا لیٰ کا قبول کرنا جبکہ خلق اس کو پکارے

اِمْتِحان

آزمائش، ابتلا، جانچ، پرکھنے کا عمل

اِمْتِہان

अपमानित रखना।

اِمْتِناع

روک تھام، ممانعت، منع کرنا

رَحْمَتِ اِمْتِنانی

(تصوَف) فیضانِ نعمت بغیر شرطِ عمل ، ایجاد ، تکوین.

اِجْتِنان

ولادت ، پیدائش .

اِمْتِناعی

امتناع سے منسوب، روک تھام یا باز رکھنے سے متعلق امر، ممانعت پر مبنی بات

اَتْنان

تِنّ کی جمع، مد مقابل، برابر کے آدمی، مانند، ملتے جلتے

ہَم عِنان

peer, equal

ہمتا

مانند ، مثل ، نظیر ، مشابہ ، ہمسر ، برابر ۔

ہَمنا

ہمارا، ہمارے، ہمیں

اِتْنا

اس درجہ، اس حد تک، اس قدر، اس قابل

اِمْتِحانی

امتحان سے منسوب، آزمایا ہوا، امتحان کا

زَبانی اِمْتِحان

وہ اِمتحان جس میں سوال بھی زبان سے پوچھے جائیں اور اُن کے جواب بھی زبانی دیے جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْتِنان کے معانیدیکھیے

اِمْتِنان

imtinaan•इम्तिनान

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: مَنَّ

  • Roman
  • Urdu

اِمْتِنان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • احسان، احسان مند کرنا، احسان کیا جانا

شعر

Urdu meaning of imtinaan

  • Roman
  • Urdu

  • ehsaan, ehsaanmand karnaa, ehsaan kiya jaana

English meaning of imtinaan

Noun, Masculine

  • conferring a favour or obligation, doing good to others, gratitude, thankfulness, gratefulness

इम्तिनान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छी-अच्छी नेमतें देना, एहसान रखना, कृतज्ञ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمْتِنان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمْتِنان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone