تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْنا کے معانیدیکھیے
اِتْنا کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- اس درجہ، اس حد تک، اس قدر، اس قابل
شعر
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
English meaning of itnaa
Adjective, Masculine, Singular
- this much, so much, so many
इतना के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- इस क़दर, बहुत अधिक मात्रा में, बहुत ज़्यादा
اِتْنا کے مترادفات
اِتْنا کے متضادات
اِتْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتْنا)
اِتْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔