تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْدِماج" کے متعقلہ نتائج

اِنْدِماج

مضبوطی سے کھڑے ہونا، مستقل ہوجانا

اِنْدِراج

فہرست وغیرہ میں داخل کیے جانے یا لکھے جانے کا عمل، فہرست بنانا، تحریر کرنا یا کیا جانا، تحریر

اِندِمال

زخم بھرنے کی صورت حال، زخم بھرنا، انگور آ جانا

اَنَنْد کاج

خوشی کی تقریب یا جشن۔

اَنْداز

طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ

عَدَم اِنْدِراج

اندراج کا نہ ہونا، مندرج نہ ہونا

خُصُوصی اِنْدِراج

کسی لفظ یا عُنوان کے تحت لکھنا یا داخل کرنا ، کیٹلاگ میں کسی کِتاب کا اس موضوع سُرخی کے تحت اِندارج کرنا جو اس موضوع کو جِس سے اسے موسوم کیا گیا صاف صاف ظاہر کرے

اندھا

جس میں دیکھنے کی قوت نہ ہو، کور‏، نابینا، بصارت سے محروم

ہِندَہ

Hinda binte Abe Umayya, well known as Umm-e-Salma, married Prophet Mohammad after her husband passed away

ہِندِیَہ

رک : ہندسہ ، اعداد ، نمبر ۔

اِنْتِما

ترقی پذیر

اِنْدِراجی

اندراج سے منسوب یا متعلق۔

اِنْدِفاع

الگ ہونا، علیحدہ ہو جانا، دور ہونا

عِنْدِیَہ

رائے، خیال، کسی چیز کے متعلق دل میں پوشیدہ خیال

اِنْدِرَاع

सामने आना, घटना को उपस्थित होना।

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْدِماج کے معانیدیکھیے

اِنْدِماج

indimaaj•इंदिमाज

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: دَمَجَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْدِماج کے اردو معانی

فعل

  • مضبوطی سے کھڑے ہونا، مستقل ہوجانا
  • داخل ہونا، شامل ہونا، پیوست ہونا

Urdu meaning of indimaaj

  • Roman
  • Urdu

  • mazbuutii se kha.De honaa, mustaqil hojaana
  • daaKhil honaa, shaamil honaa, paivast honaa

English meaning of indimaaj

Verb

  • to unite, to be permanent
  • to mix, to be established, to enter

इंदिमाज के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • किसी जगह मज़बूती से खड़ा होना, स्थिर होना
  • घुसना, सम्मिलित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْدِماج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْدِماج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone