تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْظار" کے متعقلہ نتائج

اِنْظار

مقرر اصول کے مطابق ستاروں سے استخراج احکام، اختر شناسی

اَنْظار

نگاہیں، نظریں، دیکھنا، جھلک، نگاہ ٖڈالنا

اِنْذار

تخویف، (بیشتر عذاب سے) ڈرانا، خوف دلانا

اِنْظاری آئِینَہ

سیاروں کی حالتیں دریافت کرنے کا شیشہ جو رصد گاہ میں نصب ہوتا ہے۔

عِلْمِ اَنْظار

رک : علم المناظر .

اِنْکار

( خواہش یا طلب وغیرہ کی ) تعمیل سے عدم آمادگی کا اظہار، نامنظوری، جواب میں نہیں کرنا، تسلیم نہ کرنا، نہیں کردینا، نہ ماننا

اِنْتِظار

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اَظْہَر

خوب ظاہر، نہایت صریح اور بہت زیادہ واضح

اَن٘بار

ڈھیر، ذخیرہ، تودہ، بوجھ

اِنْدار

narrative, story, tale, fiction

اِنْہار

بہانا

اِنْظام

सजाना, सँवारना, व्यवस्थित, करना | क्रम से लगाना, विभूषित करना।

اَنْوار

جلوے، روشنیاں، تجلیاں، چمک دمک، تاب، اُجالے

اِظْہار

افشا، انکشاف، ظہور، ظاہر کرنا یا ہونا

اَنار

ایک مشہور گول یا جگہ جگہ سے پچکا ہوا سخت چھلکے کا پھل جس کے اندر زرد کھال کے برتنوں میں سیکڑوں رس دار دانے بھرے ہوتے ہیں (مزے میں میٹھا ،کٹھا یا کٹھمٹھا) رمان، اس پھل کا پودا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْظار کے معانیدیکھیے

اِنْظار

inzaar•इंज़ार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فلکیات

اشتقاق: نَظَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْظار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقرر اصول کے مطابق ستاروں سے استخراج احکام، اختر شناسی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِنْذار

تخویف، (بیشتر عذاب سے) ڈرانا، خوف دلانا

Urdu meaning of inzaar

  • Roman
  • Urdu

  • muqarrar usuul ke mutaabiq sitaaro.n se istiKhraaj ahkaam, aKhtar shanaasii

English meaning of inzaar

Noun, Masculine

  • astrological observation, stargazing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْظار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْظار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone