تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْسام" کے متعقلہ نتائج

اِقْسام

قَسمیں، (متعدد) حلف (اکثر قَسم کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

اَقْسام

مختلف قسمیں، کئی طرح کی چیزیں، کئی طرح کی اشیا، انواع

اَنواع و اَقْسام

all sorts and kinds

قَسَم اَقْسام

رک : قسما قسمی، عہد و پیمان.

ہَمَہ اَقسام

تمام قسمیں نیز ہر طرز ، ہر ڈھنگ ، ہر نوع ، ہر طرح ۔

اَقْسِمَہ

‘क़िस्म का बहु., क़िस्में, प्रकार।

اِقْدام

قدم بڑھانا، پیش قدمی، آگے بڑھنا، حرکت میں آنا

اِقسا

हृदय का कठोर होना, निर्दय होना।

اِقْساط

انصاف پسند ہونا، انصاف کرنا

اِقْحام

ایک چیز دوسری میں ڈالنا

اَجْسام

دو سے زیادہ (حیوانی، نباتی، حجری یا سماوی) جسم

اَقْوام

ایسے گروہ یا جماعتیں جو جغرافیائی حالات، زبان، عقیدہ، تہذیب وغیرہ کی بنا پر ایک دوسرے سے ممتاز ہوں

اِنْقِسام

منقسم یا حصے حصے ہونے کا عمل، ٹکڑے ٹکڑے ہونا

اَقْساط

کسی چیز کے مساوی یا غیر مساوی حصے، خصوصاً واجب الادا رقم کے ٹکڑے جوعموماً معینہ وقفے کے ساتھ رفتہ رفتہ یا ایک مدت مقررہ میں ادا کئے جائیں

اَقْلام

(لکھنے کے) قلم، خامے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْسام کے معانیدیکھیے

اِقْسام

iqsaam•इक़्साम

اصل: عربی

اشتقاق: قَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

اِقْسام کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • قَسمیں، (متعدد) حلف (اکثر قَسم کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

Urdu meaning of iqsaam

  • Roman
  • Urdu

  • kismen, (mutaddid) halaf (aksar kism ke saath bataur taabe mustaamal

English meaning of iqsaam

Noun, Masculine, Plural

  • oaths, pledges

इक़्साम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • किस्में, (मुतअद्दिद) हलफ़ (अक्सर किस्म के साथ बतौर ताबे मुस्तामल)
  • शपथ लेना, कसम खाना

اِقْسام کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْسام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْسام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone