تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْتِحال" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِحال

۱. کوچ ، سفر

سانِحَۂ اِرْتِحال

وفات پا جانے کا حادثہ

اِنْتِحال

किसी दूसरे की कविता या लेख को अपना वताना।।

اِرْتِجال

بغیر فکر و تامل کوئی فقرہ یا شعر تصنیف کرنے کا عمل، فی البدیہہ شعر کہنا یا مضمون انشا کرنا

اِکْتِحال

سرمہ کشی، سرمہ یا کسی چیز کا سفوف بطور سرمہ آنکھ میں لگانا

اِقْتِحال

زور سے دوڑنا

ہرِتال

ایک قسم کی دھات جو زرد رنگ کی ہوتی ہے اور دواؤں میں کام آتی ہے ، ایک قسم کا مادّہ جو زہریلا ہوتا ہے ، سنکھیا کی ایک قسم ، ہری تال ، زر نیخ ، ہڑتال ۔

ہَر حال

ہر طرح، ہر صورت میں، ہر چند، بہرکیف

عَرْضِ حال

گزارش احوال، اظہار مدّعا، اظہار واقعہ

ہَرتا

لیا ہوا، وہ جسے لے جائیں، انسان، جسے زبردستی اُٹھا کر لے جائیں، اغوا کیا ہوا، بھگایا ہوا

اِمْتِحان

آزمائش، ابتلا، جانچ، پرکھنے کا عمل

اَرْتاع

بھیڑ، مجمع

اِرْتِقا

(فلسفہ) قانون ارتقا یا نظریہ ارتقا (عموماً ڈارون سے منسوب) جس کی رو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حال تک پہنچا، (انگریزی) ایوولوشن

اِرْتِضا

राज़ी होना,प्रसन्न होना, पसंद करना।

اِرْتِجاع

سابق حالت اور خیالات کی طرف پلٹ جانا، رجعت پسندی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِحال کے معانیدیکھیے

اِرْتِحال

irtihaal•इर्तिहाल

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: رَحَلَ

  • Roman
  • Urdu

اِرْتِحال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. کوچ ، سفر
  • ۲. رحلت، وفات، موت

Urdu meaning of irtihaal

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kuuch, safar
  • ۲. rahlat, vafaat, maut

English meaning of irtihaal

Noun, Masculine

  • act of journeying or marching, departure
  • demise

इर्तिहाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कूच, सफ़र, कहीं जाना, प्रस्थान करना, कूच करना, यातायात, किसी वस्तु को एक जगह से उठाना
  • निधन, मृत्यु, रहलत, वफ़ात, मौत

اِرْتِحال کے مترادفات

اِرْتِحال کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْتِحال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْتِحال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone