تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْتِیابی" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِیابی

ارتیاب سے منسوب، مشکوک

اِرْتِیاب

شک، شبہ

اِرْتِباع

فصل بہار کے دوران سبزہ زاروں میں یا کھجور کے باغوں میں قیام

اَرْز یابی

قدر و منزلت جو علم اور فن کی بنا پر ہو ، معیار علم و فن .

عُرْیانی

۰۱ برہنگی ، ننگا پن .

اِرْتِقائی

ارتقا سے منسوب امر یا شخص وغیرہ، ارتقا سے متعلق

اِخْتِیاری

جو امکان میں ہو، بس کا، اپنے بس کی، قابو کا

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

اِکْتِسابی

اکتساب سے منسوب، محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہوئی یا کیے جانے کے قابل چیز، وہبی یا فطری کی ضد

اِمْتِیازی

خصوصی، ممتاز، خاص وصف رکھنے والا، نمایاں

اِرْتِسامی

ارتسام (رک) سے منسوب : عکس قبول کرنے والا ، اثر لینے والا.

اِشْتِیاقی

شوق، آرزو

اِحْتِیاطی

احتیاط سے منسوب، جس میں احتیاط پر عمل کیا جائے، وہ عمل جو احتیاط کی غرض سے ہو

اِرْتِکازی

کسی امر کی جانب پوری طرح متوجہ ہونے والا (دماغ والا)

اِحْتِسابی

بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِیابی کے معانیدیکھیے

اِرْتِیابی

irtiyaabii•इर्तियाबी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

اِرْتِیابی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر حقیقت کو شک کی نگاہ سے دیکھنے کا مسلک رکھنے والا شخص
  • ارتیاب سے منسوب، مشکوک

Urdu meaning of irtiyaabii

  • Roman
  • Urdu

  • har haqiiqat ko shak kii nigaah se dekhne ka maslak rakhne vaala shaKhs
  • irtiyaab se mansuub, mashkuuk

English meaning of irtiyaabii

Noun, Masculine

  • one who has doubts about everything, sceptic

इर्तियाबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शक करने से संबंधित, शक किया हुआ
  • हर वास्तविकता को शक की नज़र से देखने वाला आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْتِیابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْتِیابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone