تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِس قَدَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِس قَدَر کے معانیدیکھیے
اِس قَدَر کے اردو معانی
سنسکرت، عربی - فعل متعلق
- اتنا زیادہ، اس درجہ، یہاں تک (کثرت یا شدت ظاہر کرنے کے لیے)
- اتنا، بس اتنا، اتنا ہی
شعر
اکٹھے گھومتے ہیں قیس و لیلیٰ
زمانہ اسقدر بدلا ہوا ہے
محبت اسقدر کا فائدہ کیا
یوں ہونے در بدر کا فائدہ کیا
بدن پر اسقدر بارش مرے ہوتی ہے بوسوں کی
کہ جب بانہیں تری مجھ پر کھلی ہوں ڈالیاں بن کر
English meaning of is-qadar
Sanskrit, Arabic - Adverb
- so much, so many
- to this extent, to such an extent
इस-क़दर के हिंदी अर्थ
संस्कृत, अरबी - क्रिया-विशेषण
- इतना अधिक, इस श्रेणी, यहाँ तक (अधिक दिखाने के लिए)
- इतना, बस इतना, इतना ही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِس قَدَر)
اِس قَدَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔