تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِس" کے متعقلہ نتائج

اِس

'یہ' کی مغیرہ حالت (جو'یہ') سے پہلے پر، تک، سے، کا، کو، میں، وغیرہ (حروف ربط، علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے. جیسے : اِس سے، اِس کو، اِس پار، اِس طرف، اِس کا، اِس کی، اِس کے، وغیرہ

اِسے

' اِس ' جس کی یہ مفعولی حالت ہے (= اس کو)

اِسی

'اس' اور 'ہی' کا مخفف

اِسْتا

اِس پَہ

اس سلسلے میں ، اس تعلق سے.

اِس سے

اس لیے، اس وجہ سے، اس سبب سے

اِس میں

اس بات میں، اس معاملے میں

اِس دَرْجہَ

اس حد تک، اس قدر، اتنا کچھ

اِسْمِیَہ

(نحو) وہ جملہ جس میں مبتدا اور خبر ہوں اور فعل تام نہ ہو (عموماً جملے کے ساتھ مستعمل) .

اِسْکِنَہ

اِسَادَہ

اِس جِہَت سے

اِسْتَرْیَہ

(طباعت) کاپی جمانے اور داب چلانے والا کاریگر .

اِس وَجَہ سے

اِسْتادَہ

کھڑا (بیٹھے ہوئے کی ضد)، برقرار، قائم

اِسْطارَہ

اِسْپِینَہ

بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .

اِسْفَنجَہ

اِسْکِیزَہ

اِسَاعَہ

اِسْراع

جلدی، پھرتی، تیز رفتاری

اِسْماع

سنانے کا عمل، سنانا

اِسْباع

سات کی تعداد پوری کرنا، گوشت کھانا یا کھلانا، بچہ کو دودھ پلانے کے لئے دینا، رہا کرنا

اِسْتِہْوا

جادو کرنا، مفتون کرنا، حیران کرنا

اِسْتِہْدا

طلب ہدایت، رہبری چاہنا

اِسْتِہْزا

ہنسی ٹھٹھا، تمسخر، مذاق اڑانا

اِسْتِفادَہ

حصول منفعت، بہرہ وری، فائدہ اٹھانا، نفع پانا

اِسْتِطالَہ

(لفظاً) طویل ہونا ؛ بلند ہونا، (تجوید) حرف کے مخرج میں دیر تک آواز کا جاری رہنا (ایسا حرف ضاد ہے) .

اِسْتِحالَہ

قلب ماہیت یا خاصیت، کسی شے کی خصوصیات میں تبدیلی، ایک حالت سے دوسری حالت میں بدلنا

اِسْتِمالَہ

استمالت (رک) کی تخفیف

اِسْتِدارَہ

رک : استدارت جس کی یہ تخفیف ہے ۔

اِسْتِرادَہ

اِسْتِخارَہ

کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں کلام اللہ یا دوسرے مقرر طریقوں سے استصواب یا مشورہ ؛ خواب وغیرہ میں اشارہ غیبی کا انتظار ، حسب ذیل صورتوں میں کسی صورت سے: (i) عشا کی نماز کے بعد دعاے استخارہ پڑھ کر اس امید میں سو جانا کہ خواب میں رہنمائی ہو، (ii) درود اور مقرر دعا پڑھ کر تسبیح کا تھوڑا سا حصہ دونوں چٹکیوں سے پکڑنا اور دو دو دانے کر کے طرح دبنا ( آخر میں طاق سے اجازت اور جفت سے ممانعت کا حکم لگانا )، (iii) خاص دعا پڑھ کر قرآن کریم کھولنا اور مقرر اصول کے مطابق حکم الہٰی دریافت کرنا، (iv) دیوان حافظ سے تفاؤل کرنا

اِسْتِغاثَہ

فریاد، داد خواہی

اِسْتِفافہ

بیماری، نشہ، غصہ یا پاگل پن سے افاقہ ہونا

اِسْتِجازَہ

اِسْتِقالَہ

(لفظاً) قول سے پھرنا ، (قانون) کسی سے معاہدہ فسخ کرنے کی درخواست ، فسخ معاہدہ

اِسْتِحاضَہ

(فقہ) ایام ماہواری کے بعد جاری رہنے والا خون جو خرابی صحت کی علامت ہے

اِسْکَنْدَریہ

مصر کا ایک مشہور بندرگاہ جسے سکندر نے بنایا تھا

اِس پَر

اس کے علاوہ، مزید براں، پھر

اِسْتِفاضَہ

استفادہ، فیض پانا یا طلب کرنا، فیض، فائدہ

اِسْتِشارَہ

استصواب رائے، صلاح لینا، مشورہ کرنا

اِسْتِہام

قرعہ ڈالنا

اِسْعاد

اِسْہامی

جو حصہ داری کے طور پر ہو، جس میں قواعد و ضوابط کے تحت مستقل حصہ داری ہو

اِسْہاب

اِسْہام

تیروں کے ذریعے سے قرعہ اندازی

اِسْتَھن٘ب

ستون ، کھمبا.

اِس لِیے

اِسْعاف

مطلب برآری کرنا، حاجت پوری کرنا

اِسْہال

دست آنے کی بیماری؛ پتلا پاخانہ، دست

اِسْتِماع

سننا، کان لگا کر سننا

اِسْتِعْلا

برتری، غلبہ، بڑائی

اِسْتِفْہامی

سوالیہ، تفتیشی

اِسْتِہْلال

زور دے کر کہنا

اِسْتِجْہال

جاہل اور ان پڑھ سمجھنا

اِسْتِرہاب

اِسْتِہْلاک

ہلاکت ، تباہی یا گم شدگی ، تلف یا ضائع ہونا.

اِسْتِرْہان

یرغمال مانگنا

اِسْتِدْعا

درخواست، التجا، طلب بطور گزارش، التماس

اردو، انگلش اور ہندی میں اِس کے معانیدیکھیے

اِس

isइस

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قدیم

اِس کے اردو معانی

ضمیر، دیگر

  • 'یہ' کی مغیرہ حالت (جو'یہ') سے پہلے پر، تک، سے، کا، کو، میں، وغیرہ (حروف ربط، علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے. جیسے : اِس سے، اِس کو، اِس پار، اِس طرف، اِس کا، اِس کی، اِس کے، وغیرہ
  • (قدیم) یہ

شعر

English meaning of is

Pronoun, Other

  • This

इस के हिंदी अर्थ

सर्वनाम, अन्य

  • अन्य पुरुष निकटवर्ती 'यह' सर्वनाम का तिर्यक रूप या अर्थ; 'यह' का विभक्ति से पूर्व लगने वाला रूप।

اِس کے مترادفات

اِس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words