تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسی" کے متعقلہ نتائج

اِسی

'اس' اور 'ہی' کا مخفف

اِسی مُنْہ پَر

ایسا عجز اور ناطاقتی یا جاچاری ہوتے ہوئے (کسی شخص کے ایسی بات یا کام کے ادعا پر طنزیہ مستعمل جسے وہ نہ کر سکے) .

اِسی مُنْہ سے

ایسا عجز اور ناطاقتی یا جاچاری ہوتے ہوئے (کسی شخص کے ایسی بات یا کام کے ادعا پر طنزیہ مستعمل جسے وہ نہ کر سکے) .

اِسی سے

اسی وجہ سے، اسی لیے، اسی باعث

اِسی بَرَس کا ریزَہ

اِسی تھے

اسی غرض یا وجہ سے ، اسی لیے .

اِسی دم

اِسی وَقت

اِسی قَدَم

اس پانو (رک) .

اِسی لَمحے

اِسی پانْو

الٹے پانو ، بواپسی ، فوراً.

اِسی طَور سے

اِسی طَرَح سے

اِسی اَثْنا میں

اِسی دِن کوپالا تھا

اپنی اولاد خورد یا پروردہ کے خلاف امید کام کرنے پر مستعمل ، مترادف : ایسا کرنے کے لیے ، اس قسم کے کرتوت کے لیے .

رونا اِسی کا ہے

اِسی بات کا تو افسوس ہے .

رونا تو اِسی بات کا ہے

دُکھ تو اِسی بات کا ہے، فِکر تو یہی ہے.

دار و مَدار بَس اِسی پَر ہے

اِنحصار محضِ اِسی پر ہے، صرف اسی پر ٹکا ہوا ہے

جُمْعَہ پِیر اِسی دَرْوازَہ کے فَقِیْر

ہروقت موجود

مَیّا باوا مَر گَئے، اِسی گَھر کا کَر گَئے

رک : ّمیا بابا مرگئے الخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسی کے معانیدیکھیے

اِسی

isiiइसी

اصل: ہندی

وزن : 12

دیکھیے: اِس

اِسی کے اردو معانی

ضمیر، مؤنث

  • 'اس' اور 'ہی' کا مخفف

شعر

English meaning of isii

Pronoun, Feminine

  • this very (thing or person)

इसी के हिंदी अर्थ

सर्वनाम, स्त्रीलिंग

  • पहचान कराने के लिए रखी या दी जानेवाली चीज। निशानी
  • याद कराने के लिए दी जानेवाली चीज निशानी, स्त्रिी० दे० ' दसी '

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words