تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُشْبَہ" کے متعقلہ نتائج

عُشْبَہ

ایک بیل دار درخت کی جڑ جو انگور سے مشابہ اور سرخ رنگ کی ہوتی ہے یہ امراض سوداوی کے واسطے نہایت مفید اور مصفی خون ہے، سارسپریلا، سبز گھاس، جڑی بُوٹی

اَشبَہ

بہت مشابہ، بہت ملتا جلتا، مشابہ

اِشْباع

حرکت کو اس طرح کھینچنا کہ فتحے کی درازی سے الف اور ضے کی درازی سے واو اور کرے کی درازی سے ی پیدا ہو ، جیسے : اچار سے آچار ، آفتاد سے اوفتاد ، آنش سے آتیش وغیرہ.

اِشباہ

مانند و مشابہ ہونا، مشابہت ہونا

اَشْباہ

شکلیں، صورتیں، شبیہیں، ماڈل

عُشْبَہ خانَہ

خشک پودوں کو جمع کرکے رکھنے کی کتاب یا الماری یا کمرہ.

عُشْبَہ خور

گھاس چرنے والا جانور، چرندہ.

عُشْبَۂ مَغْرِبی

رک: عُشبہ.

اِشْباعی

اشباع (رک) سے منسوب ؛ جس میں اشباع پایا جائے.

اَشباک

'शबकः’ का बहु., बहुत से जाल।

اَشْباح

اجسام، اشخاص، متعدد قالب یا کالبد

اَشْبال

विधवा का अपने बच्चों के कारण पुनर्विवाह न करना, कृपा करना, मेहरबानी करना।

عُشْبی

رک: عُشبئی.

عُشْب

ہری بھری گھاس، سرسبز گھاس، ترو تازہ ہری بھری گھاس

اَشْہَب

گھوڑا جس کے سپید بالوں کی کثرت سیاہ پر غالب ہو، سیاہی مائل سپید رنگ کا گھوڑا، سبزہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عُشْبَہ کے معانیدیکھیے

عُشْبَہ

'ushba•'उश्बा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَشَبَ

  • Roman
  • Urdu

عُشْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیل دار درخت کی جڑ جو انگور سے مشابہ اور سرخ رنگ کی ہوتی ہے یہ امراض سوداوی کے واسطے نہایت مفید اور مصفی خون ہے، سارسپریلا، سبز گھاس، جڑی بُوٹی

شعر

Urdu meaning of 'ushba

  • Roman
  • Urdu

  • ek baildaar daraKht kii ja.D jo anguur se mushaabeh aur surKh rang kii hotii hai ye amraaz sau daave ke vaaste nihaayat mufiid aur musaffaa-e-Khuun hai, saarasapriilaa, sabaz ghaas, ja.Dii buu.oTii

English meaning of 'ushba

Noun, Masculine

  • sarsaparilla, dried rhizomes or tropical plants from which these rhizomes are obtained

'उश्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त जड़ से प्रस्तुत किया हुआ एक प्रकार का अरक या औषध
  • एक प्रकार का वृक्ष जिसकी जड़ रक्त-शोधक मानी जाती है
  • एक बैलदार दरख़्त की जड़ जो अंगूर से मुशाबेह और सुर्ख़ रंग की होती है ये अमराज़ सौ दावे के वास्ते निहायत मुफ़ीद और मुसफ़्फ़ा-ए-ख़ून है, सारसपरीला , सबज़ घास, जड़ी बूओटी
  • एक वनौपधि जो रक्त शुद्धि के लिए प्रसिद्ध है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُشْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُشْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone