تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْتِباہ" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِباہ

شک و شبہہ، دھوکا، التباس، غلط فہمی

اِشْتِباہ گُزَرْنا

شک و شبہہ ہونا، گمان ہونا

اِشْتِباہی

doubtful, suspicious

بے اِشْتِباہ

بلا شک، بلا شبہ

قابِلِ اِشْتِباہ

जिस पर संदेह किया जा सके, शंकनीयं ।

بِلا اِشْتِباہ

बिना संदेह के, निःसंदेह, बेशक।

اِنْتِباہ

تہدید، تنبیہ، دھمکی، تخویف، الٹی میٹم

اِشْتِہا

کھانے کی خواہش، بھوک، گرسنگی

اِرْتِباع

فصل بہار کے دوران سبزہ زاروں میں یا کھجور کے باغوں میں قیام

اَتْباع

(زمانے کے لحاظ سے) بعد میں آنے والے، متاخرین

اِشْتِباک

خلط ملط یا گڈ مڈ ہو جانے کا عمل، دونوں ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسرے میں پیوست کرنا

اِتِّباع

اطاعت، متابعت، پیروی، تقلید

اِشْباع

حرکت کو اس طرح کھینچنا کہ فتحے کی درازی سے الف اور ضے کی درازی سے واو اور کرے کی درازی سے ی پیدا ہو ، جیسے : اچار سے آچار ، آفتاد سے اوفتاد ، آنش سے آتیش وغیرہ.

اِجْتِبا

پسندیدگی، پسندیدہ ہونا

اِشْتِکا

उलाहना देना, गिला करना।

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِباہ کے معانیدیکھیے

اِشْتِباہ

ishtibaah•इश्तिबाह

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: قانونی

اشتقاق: شَبِهَ

  • Roman
  • Urdu

اِشْتِباہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شک و شبہہ، دھوکا، التباس، غلط فہمی
  • گنجلک پن ، ابہام ، پیچیدگی ، عدم وضاحت
  • (قانون) کسی شخص کے بارے میں معقول قرائن سے ارتکاب جرم کا شبہہ

شعر

Urdu meaning of ishtibaah

  • Roman
  • Urdu

  • shak-o-shuba, dhoka, ilatibaas, Galatafahmii
  • ganjluk pan, ibhaam, pechiidgii, adam vazaahat
  • (qaanuun) kisii shaKhs ke baare me.n maaquul qaraa.in se irtikaab-e-jurm ka shuba

English meaning of ishtibaah

Noun, Masculine

इश्तिबाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِشْتِباہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْتِباہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْتِباہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone