تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْکان" کے متعقلہ نتائج

اِسْکان

لفطاً: سکون، حرکت کی ضد، مراداً: تسکین، متحرک کو ساکن کر دینا، (کسی حرف پر) سکون پڑھنا

اِسْکانی

ان چھوٹی چھوٹی حکومتوں میں سے ہر ایک جو فارس کے مشہور شہنشاہ دارا کی شکست اور سکند اعظم کی فتح کے بعد فارس کے مختلف علاقوں میں اسکندر کی ہدولت قائم ہوئیں.

اُسْکانا

چراغ کی بتی کو اوپر کی طرف چڑھانا.

ہُسْکانا

اُکسانا، رغبت دلانا

ہِسْکانا

تیز و منور کرنا

اِسْکِنَہ

छेद करने का बरमा।

اُسْکَنْ

skin

اِمْکان

ممکن ہونے کی صورت حال، ممکن، ہو سکنا

اَسْمان

اِسْکار

نشیلا پن، خمار، مسکر یا نشہ آور ہونا

اِسْکات

خاموشی، خاموش کرنا، لاجواب کردینا

اِسْکاف

موچی، جوتیاں سینے والا

ہِسْکا

ریس ، نقل ؛ برابری ، مقابلہ رقابت ؛ دیکھا دیکھی ، کسی بات کی خواہش ؛ کسی کی برابری کرنے کی ہوس

ہَلْکان

مضمحل، حیران، پریشان

اَرْکان

کئی ستون، میخیں (جن کے جڑے ہونے سے کوئی چیز قائم یا نصب ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْکان کے معانیدیکھیے

اِسْکان

iskaan•इस्कान

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَكَنَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْکان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لفطاً: سکون، حرکت کی ضد، مراداً: تسکین، متحرک کو ساکن کر دینا، (کسی حرف پر) سکون پڑھنا

Urdu meaning of iskaan

  • Roman
  • Urdu

  • lafatnah sukuun, harkat kii zid, muraadnah taskiin, mutaharrik ko saakan kar denaa, (kisii harf pur) sukuun pa.Dhnaa

English meaning of iskaan

Noun, Masculine

  • tranquillity, solace, consolation, comfort

इस्कान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाब्दिक: शांति, सुकून, प्रतीकात्मक: गतिशील को शिथिल करना,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْکان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْکان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone