تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِفْسار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِفْسار کے معانیدیکھیے
اِسْتِفْسار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دریافت، پوچھ گچھ، پوچھنا، سوال کرنا، سوال (جو تحقیق و تفتیش کے لیے ہو)
شعر
اجنبیت تھی مگر خاموش استفسار پر
نام اس نے اک علامت میں لکھا دیوار پر
تشدد کرنے والے یہ بھی سوچیں
کہ اک دن سب سے استفسار ہوگا
لبوں پر برف جم جائے تو استفسار کیا معنی
کہ شور و غل فقط تمہید ہے شعلہ بیانی کی
English meaning of istifsaar
Noun, Masculine
اِسْتِفْسار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِفْسار)
اِسْتِفْسار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔