تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِمْراری" کے متعقلہ نتائج

مُہْر

کسی چیز (بالعموم ربر) پر الٹی کھدی ہوئی تحریر یا نقش جسے سیاہی میں تر کر کے کاغذ وغیرہ پر اتارا جا سکے، چھاپ کا نشان سیل جو خطوط وغیرہ کو سربند کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے، اسٹیمپ

مُہْر گُزِیں

مہر لگانے والا ۔

مُہر ہونا

مہر لگنا، مہر ثبت ہونا نیز بندش ہونا

مُہر نامَہ

وہ مہر جو اعتبار کے واسطے تحریر کے اوپر کی جائے یا کاغذ کی پیشانی پر لگائی جائے، مہر پیشانی، مہر فرمان و حکم نامہ، وہ مُہر جو اعتبار کے واسطے کاغذ کی پیشانی پر کردیتے ہیں

مُہر لَگنا

تصدیق ، توثیق یا شہادت کی جانا

مُہر بَند

لاکھ یا کسی اور چیز سے منھ بند کیا ہوا، مہر لگایا ہوا، سر بند، سر بستہ

موہری

پائجامے یا پتلون وغیرہ کا پائینچا ۔

مُہر نَماز

خاکِ شفا کی گول یا چوکور ٹکیا جو نماز پڑھتے وقت اہل تشیع سجدے کے لیے سامنے رکھتے ہیں، سجدہ گاہ، مہر سجدہ

مُہر دَہاں

۱۔ خاموشی کی مہر ، مہر سکوت ، زبان بندی ۔

مُہرِ شاہی

سرکاری مہر جو کسی عہدے دار کو استعمال کرنے یا رکھنے کی اجازت ہو، مہر منصبی، شاہی مہر، بادشاہی مُہر

مُہر لَگ جانا

چھاپ لگنا

مُہر خاموشی

مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔

مُہْرِ خَموشی

مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔

مُہر بَہ لَب

خاموش، چپ، مہر بر لب، مہر بلب

مُہر نبُوَّت

وہ نقش جو حضور صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے شانے پر تھا، مستدیر شکل جو حضور صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے بائیں شانے کے پاس پیدا ہوگئی تھی روایت ہے کہ اس میں کلمۂ طیبہ درج تھا

مُہْرِ خامُشی

مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔

مُہر سُکُوت

خاموشی کی پابندی، مراد: خاموشی، زباں بندی

مُہر لَب

۔(ف) کنایہ ہے بے سکوت سے۔ ؎

مُہرہ

صقیل، پالش یا صاف کرنے کا آلہ، وہ اوزار جس سے گھسائی کرکے کسی چیز یا کاغذ کو مکیلا کریں

مُہرے

مہرہ (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ شطرنج کی گوٹیں ۔

مُہر سُلَیمانی

stamp of Solomon-allusion

مُہرِین

پٹھانوں میں کنواری لڑکی کی پہچان کے لیے بالوں میں پہنا جانے والا ایک زیور جو سونے کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے اور بغیر مانگ نکالے بائیں جانب بالوں کی ایک لٹ میں پہنا جاتا ہے ۔

مُہرَہ چِیں

छली, धूर्त, ठग।

مُہرَہ بازی

شعبدہ بازی، عیاری، چالاکی، دھوکہ دہی

مُہرَۂ نَماز

piece of Karbala clay placed under the forehead in prostration by Shiites

مُہرا آنا

۔آوازہ کسنا۔ طنز کی بات کہنا۔ ؎

مُہرے اُڑانا

توپ سے اُڑانا ، مار ڈالنا ۔

مُہرے اَکڑانا

سیدھے کھڑے ہونا ، اکڑ کر کھڑے ہونا ، پیٹھ میں خم نہ آنے دینا ۔

مُہرا کَرنا

کاغذ کو چکنا کرنا ، کسی ہموار چیز کو کاغذ پر پھیرنا تاکہ وہ چکنا ہو جائے ۔

مُہرَۂ جاندار

مار مہرہ، سانپ کا من یا منی، زہر کی ایک دوا

موہ رُوپی

صورت دکھاکر فریفتہ کرلینے والا ، مغالطہ دے کر دل لبھانے والا ، دلفریب ، فریب دینے والا ، دھوکا دینے والا ؛ جیسے : موہ روپی سنسار

مُہر توڑ دینا

کسی سربند چیز کو کھولنا ، مہر ختم کرنا ؛ سر بند لفافے وغیرہ کو کھولنا ۔

مُہْر توڑنا

پابندی یا بندش ختم کرنا

مُہر کُھدوانا

کسی کے نام کی مہر بنوانا ۔

مُہر نَقش کَرنا

مہر کھودنا ، نام ، دستخط یا کوئی نشان کندہ کرنا ۔

مُہر دار

وہ شاہی ملازم یا پرائیویٹ سکریٹری وغیرہ جس کے پاس شاہی مہر محفوظ رہتی ہے ، مہر بردار ۔

مُہر داری

مہردار (رک) کا کام یا عہدہ ۔

مُہر سازی

رِک : مہر کنی ، مہر بنانا ، مہر تیار کرنا ۔

مُہر دار اَنگُوٹھی

ایسی انگوٹھی جس میں مہر نصب ہو، مہر والی انگوٹھی

مُہر شَناسی

علامت ، مہر یا دستاویزات کی شناخت کا علم ۔

مُہر دینا

منہ بند رکھنا ، چپ رہنا ۔

مُہر نَگِیں

انگوٹھی کی مہر ، مہر خاص ۔

مُہر کَروا لینا

تصدیق کروالینا، لکھوا کے مہر لگوالینا

مُہر شِکَن

بندش توڑنے والا ، پابندی ختم کروانے والا ۔

مُہر بَند کَرنا

پابندی عائد کر دینا ، قدغن لگا دینا ۔

مُہر قُرآن پَر کَرنا

۔دیکھو قران۔

مُہر کُند

رک : مہر کن جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُہر کَنی

مہر یا چھاپ بنانے کا ہنر، مہرکن کا کام یا پیشہ

مُہر کُنِندَہ

دستاویزات پر مہر کرنے والا ، مہر لگانے والا ۔

مُہر کَرانا

مہر کرنا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے تصدیق کروانا ۔

مُہر ٹُوٹنا

سیل ٹوٹنا (صراحی یا بوتل وغیرہ کی)، کسی سر بمہر چیز (جس میں کوئی رقیق شے ہو) کا منہ کھلنا

مُہْر ثَبت ہونا

چھاپ ہونا، مہر لگنا نیز کسی امر کی تصدیق یا توثیق ہونا

مُہْر ثَبت کَرنا

مہر لگانا، بند کرنا، مہر بستہ کرنا، نشان زد کر دینا

مُہر کَن

مہر بنانے یا تیار کرنے والا پیشہ ور کاری گر، دھات کی مہر کندہ کرنے والا یا بنانے والا، نقش یا مہر کھودنے والا، حکاک

مِہْر

سال شمسی کا ساتواں مہینہ جس میں آفتاب برج میزان میں رہتا ہے

مُہرِ مُقَدَّس

وہ نقرئی انگوٹھی جسے خطوط وغیرہ پر لگانے کے لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ ٰ و سلم پہنا کرتے تھے اور جس پر کلمہء طیبہ منقوش تھا ۔

مُہرِ شَفاعَت

بخشش اور سفارش کے لیے استعمال کی جانے والی مہر ؛ مراد : شفاعت کی سند ۔

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

مُہر بَستَہ

جس پر مہر لگی ہو ، مہر ثبت کیا ہوا ، مہر بند ؛ (مجازاً) پابند ۔

مُہرِ شَہادَت

رک : مہر تصدیق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِمْراری کے معانیدیکھیے

اِسْتِمْراری

istimraariiइस्तिमरारी

اصل: عربی

وزن : 2222

اشتقاق: مَرَّ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِمْراری کے اردو معانی

صفت

  • وہ صیغہ جو کسی فعل کے لگا تار جاری رہنے یا عادۃً کیے جانے پر دلالت کرے
  • استمرار سے منسوب، دوامی، جو ہمیشہ کے لیے یا غیر متعین مدت کے لیے ہو، غیر منقطع، جاری، مسلسل

Urdu meaning of istimraarii

  • Roman
  • Urdu

  • vo siiGa jo kisii pheal ke lagaataar jaarii rahne ya aadan ki.e jaane par dalaalat kare
  • istimraar se mansuub, davaamii, jo hamesha ke li.e ya Gair mutayyan muddat ke li.e ho, Gair munaqte, jaarii, musalsal

English meaning of istimraarii

Adjective

  • uninterrupted, lasting, perpetual
  • continuative, permanent, unceasing

इस्तिमरारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो सदा के लिए हो, स्थायी, माज़ी अर्थात् भूतकाल का एक प्रकार, ‘इस्तमरारी भी प्रचलित, जो हमेशा के लिए हो, जो स्थायी या अनिश्चित हो, सदा एक सा रहने वाला, स्थायी, (परमानेंट)
  • जिसमें कमी-बेशी न हो सके, जो स्थायी रूप से निश्चित हुआ हो, दवामी, जो कभी न बदले

اِسْتِمْراری کے مترادفات

اِسْتِمْراری کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہْر

کسی چیز (بالعموم ربر) پر الٹی کھدی ہوئی تحریر یا نقش جسے سیاہی میں تر کر کے کاغذ وغیرہ پر اتارا جا سکے، چھاپ کا نشان سیل جو خطوط وغیرہ کو سربند کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے، اسٹیمپ

مُہْر گُزِیں

مہر لگانے والا ۔

مُہر ہونا

مہر لگنا، مہر ثبت ہونا نیز بندش ہونا

مُہر نامَہ

وہ مہر جو اعتبار کے واسطے تحریر کے اوپر کی جائے یا کاغذ کی پیشانی پر لگائی جائے، مہر پیشانی، مہر فرمان و حکم نامہ، وہ مُہر جو اعتبار کے واسطے کاغذ کی پیشانی پر کردیتے ہیں

مُہر لَگنا

تصدیق ، توثیق یا شہادت کی جانا

مُہر بَند

لاکھ یا کسی اور چیز سے منھ بند کیا ہوا، مہر لگایا ہوا، سر بند، سر بستہ

موہری

پائجامے یا پتلون وغیرہ کا پائینچا ۔

مُہر نَماز

خاکِ شفا کی گول یا چوکور ٹکیا جو نماز پڑھتے وقت اہل تشیع سجدے کے لیے سامنے رکھتے ہیں، سجدہ گاہ، مہر سجدہ

مُہر دَہاں

۱۔ خاموشی کی مہر ، مہر سکوت ، زبان بندی ۔

مُہرِ شاہی

سرکاری مہر جو کسی عہدے دار کو استعمال کرنے یا رکھنے کی اجازت ہو، مہر منصبی، شاہی مہر، بادشاہی مُہر

مُہر لَگ جانا

چھاپ لگنا

مُہر خاموشی

مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔

مُہْرِ خَموشی

مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔

مُہر بَہ لَب

خاموش، چپ، مہر بر لب، مہر بلب

مُہر نبُوَّت

وہ نقش جو حضور صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے شانے پر تھا، مستدیر شکل جو حضور صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے بائیں شانے کے پاس پیدا ہوگئی تھی روایت ہے کہ اس میں کلمۂ طیبہ درج تھا

مُہْرِ خامُشی

مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔

مُہر سُکُوت

خاموشی کی پابندی، مراد: خاموشی، زباں بندی

مُہر لَب

۔(ف) کنایہ ہے بے سکوت سے۔ ؎

مُہرہ

صقیل، پالش یا صاف کرنے کا آلہ، وہ اوزار جس سے گھسائی کرکے کسی چیز یا کاغذ کو مکیلا کریں

مُہرے

مہرہ (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ شطرنج کی گوٹیں ۔

مُہر سُلَیمانی

stamp of Solomon-allusion

مُہرِین

پٹھانوں میں کنواری لڑکی کی پہچان کے لیے بالوں میں پہنا جانے والا ایک زیور جو سونے کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے اور بغیر مانگ نکالے بائیں جانب بالوں کی ایک لٹ میں پہنا جاتا ہے ۔

مُہرَہ چِیں

छली, धूर्त, ठग।

مُہرَہ بازی

شعبدہ بازی، عیاری، چالاکی، دھوکہ دہی

مُہرَۂ نَماز

piece of Karbala clay placed under the forehead in prostration by Shiites

مُہرا آنا

۔آوازہ کسنا۔ طنز کی بات کہنا۔ ؎

مُہرے اُڑانا

توپ سے اُڑانا ، مار ڈالنا ۔

مُہرے اَکڑانا

سیدھے کھڑے ہونا ، اکڑ کر کھڑے ہونا ، پیٹھ میں خم نہ آنے دینا ۔

مُہرا کَرنا

کاغذ کو چکنا کرنا ، کسی ہموار چیز کو کاغذ پر پھیرنا تاکہ وہ چکنا ہو جائے ۔

مُہرَۂ جاندار

مار مہرہ، سانپ کا من یا منی، زہر کی ایک دوا

موہ رُوپی

صورت دکھاکر فریفتہ کرلینے والا ، مغالطہ دے کر دل لبھانے والا ، دلفریب ، فریب دینے والا ، دھوکا دینے والا ؛ جیسے : موہ روپی سنسار

مُہر توڑ دینا

کسی سربند چیز کو کھولنا ، مہر ختم کرنا ؛ سر بند لفافے وغیرہ کو کھولنا ۔

مُہْر توڑنا

پابندی یا بندش ختم کرنا

مُہر کُھدوانا

کسی کے نام کی مہر بنوانا ۔

مُہر نَقش کَرنا

مہر کھودنا ، نام ، دستخط یا کوئی نشان کندہ کرنا ۔

مُہر دار

وہ شاہی ملازم یا پرائیویٹ سکریٹری وغیرہ جس کے پاس شاہی مہر محفوظ رہتی ہے ، مہر بردار ۔

مُہر داری

مہردار (رک) کا کام یا عہدہ ۔

مُہر سازی

رِک : مہر کنی ، مہر بنانا ، مہر تیار کرنا ۔

مُہر دار اَنگُوٹھی

ایسی انگوٹھی جس میں مہر نصب ہو، مہر والی انگوٹھی

مُہر شَناسی

علامت ، مہر یا دستاویزات کی شناخت کا علم ۔

مُہر دینا

منہ بند رکھنا ، چپ رہنا ۔

مُہر نَگِیں

انگوٹھی کی مہر ، مہر خاص ۔

مُہر کَروا لینا

تصدیق کروالینا، لکھوا کے مہر لگوالینا

مُہر شِکَن

بندش توڑنے والا ، پابندی ختم کروانے والا ۔

مُہر بَند کَرنا

پابندی عائد کر دینا ، قدغن لگا دینا ۔

مُہر قُرآن پَر کَرنا

۔دیکھو قران۔

مُہر کُند

رک : مہر کن جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُہر کَنی

مہر یا چھاپ بنانے کا ہنر، مہرکن کا کام یا پیشہ

مُہر کُنِندَہ

دستاویزات پر مہر کرنے والا ، مہر لگانے والا ۔

مُہر کَرانا

مہر کرنا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے تصدیق کروانا ۔

مُہر ٹُوٹنا

سیل ٹوٹنا (صراحی یا بوتل وغیرہ کی)، کسی سر بمہر چیز (جس میں کوئی رقیق شے ہو) کا منہ کھلنا

مُہْر ثَبت ہونا

چھاپ ہونا، مہر لگنا نیز کسی امر کی تصدیق یا توثیق ہونا

مُہْر ثَبت کَرنا

مہر لگانا، بند کرنا، مہر بستہ کرنا، نشان زد کر دینا

مُہر کَن

مہر بنانے یا تیار کرنے والا پیشہ ور کاری گر، دھات کی مہر کندہ کرنے والا یا بنانے والا، نقش یا مہر کھودنے والا، حکاک

مِہْر

سال شمسی کا ساتواں مہینہ جس میں آفتاب برج میزان میں رہتا ہے

مُہرِ مُقَدَّس

وہ نقرئی انگوٹھی جسے خطوط وغیرہ پر لگانے کے لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ ٰ و سلم پہنا کرتے تھے اور جس پر کلمہء طیبہ منقوش تھا ۔

مُہرِ شَفاعَت

بخشش اور سفارش کے لیے استعمال کی جانے والی مہر ؛ مراد : شفاعت کی سند ۔

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

مُہر بَستَہ

جس پر مہر لگی ہو ، مہر ثبت کیا ہوا ، مہر بند ؛ (مجازاً) پابند ۔

مُہرِ شَہادَت

رک : مہر تصدیق ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِمْراری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِمْراری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone