Search results
Saved words
Showing results for "istiqbaaliya"
Meaning ofSee meaning istiqbaaliya in English, Hindi & Urdu
English meaning of istiqbaaliya
Persian, Arabic - Noun, Adjective, Masculine
- related to reception
- reception, formal gathering held to welcome someone or celebrate something, the area in an office, etc. where visitors are received
इस्तिक़बालिया के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- स्वागत-सत्कार से संबंधित
- अभिनंदन, स्वागत समारोह, स्वागत-सत्कार, किसी का स्वागत करने या कुछ मनाने के लिए आयोजित औपचारिक सभा, कार्यालय या घर का वह स्थान जहाँ आगंतुक पधारते हैं
اِسْتِقْبالِیَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر
- استقبالیہ سے منسوب
- استقبال (رک) سے منسوب .
- جماعت استقبالیہ (رک : (ب) نمبر ۱) کے صدر یا سکریٹری کا خطبہ یا ایڈریس ، جیسے : ان کا استقبالیہ وقت کی اہم ضرورتوں کے موضوع پر مشتمل تھا.
- جماعت استقبالیہ کے صدر یا سیکرٹری کا خطبہ یا ایڈریس، جیسے: ان کا استقبالیہ وقت کی اہم ضرورتوں کے موضوع پر مشتمل تھا، وہ کمیٹی یا انجمن جو کسی اجتماع وغیرہ کے اہتمام کے لیے بنائ جاتی ہے، استقبال کرنے والوں کی جماعت یا بھیڑ
- ہلکی پھلکی ضیافت ، عموماً شام کو چائے کے وقت جس میں متعدد اشخاص مدعو ہوں ، (انگریزی) رسیپشن (Reception) .
اسم، مؤنث
- استقبال کرنے والوں کی جماعت یا بھیڑ .
- وہ کمیٹی یا انجن جو کسی اجتماع وغیرہ کے اہتمام کے لیے بنائی جاتی ہے .
Compound words of istiqbaaliya
Showing search results for: English meaning of istikbaaliya, English meaning of istikbaliya
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (istiqbaaliya)
istiqbaaliya
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone