تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِقْبالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِقْبالِیَہ

استقبالیہ سے منسوب

اِسْتِقْبالِیَہ دینا

خُطْبَۂ اِسْتِقْبالِیَہ

کِسی کی خِدمت کے اِعتراف و تَشکّر میں پیش کی جانے والی تقریر، سِپاس نامہ

مَجْلِسِ اِسْتِقْبالِیَہ

استقبال کرنے والی کمیٹی، کسی تقریب یا جلسے کے داعیان

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِقْبالِیَہ کے معانیدیکھیے

اِسْتِقْبالِیَہ

istiqbaaliyaइस्तिक़बालिया

نیز - اِسْتِقْبالِیَّہ

وزن : 22212

دیکھیے: اِسْتِقْبال

اشتقاق: قَبَلَ

اِسْتِقْبالِیَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر

  • استقبالیہ سے منسوب
  • استقبال (رک) سے منسوب .
  • جماعت استقبالیہ (رک : (ب) نمبر ۱) کے صدر یا سکریٹری کا خطبہ یا ایڈریس ، جیسے : ان کا استقبالیہ وقت کی اہم ضرورتوں کے موضوع پر مشتمل تھا.
  • جماعت استقبالیہ کے صدر یا سیکرٹری کا خطبہ یا ایڈریس، جیسے: ان کا استقبالیہ وقت کی اہم ضرورتوں کے موضوع پر مشتمل تھا، وہ کمیٹی یا انجمن جو کسی اجتماع وغیرہ کے اہتمام کے لیے بنائ جاتی ہے، استقبال کرنے والوں کی جماعت یا بھیڑ
  • ہلکی پھلکی ضیافت ، عموماً شام کو چائے کے وقت جس میں متعدد اشخاص مدعو ہوں ، (انگریزی) رسیپشن (Reception) .

اسم، مؤنث

  • استقبال کرنے والوں کی جماعت یا بھیڑ .
  • وہ کمیٹی یا انجن جو کسی اجتماع وغیرہ کے اہتمام کے لیے بنائی جاتی ہے .

English meaning of istiqbaaliya

Persian, Arabic - Noun, Adjective, Masculine

  • related to reception
  • reception, formal gathering held to welcome someone or celebrate something, the area in an office, etc. where visitors are received

इस्तिक़बालिया के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • स्वागत-सत्कार से संबंधित
  • अभिनंदन, स्वागत समारोह, स्वागत-सत्कार, किसी का स्वागत करने या कुछ मनाने के लिए आयोजित औपचारिक सभा, कार्यालय या घर का वह स्थान जहाँ आगंतुक पधारते हैं

اِسْتِقْبالِیَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِقْبالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِقْبالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone