تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتْنے" کے متعقلہ نتائج

اِتْنے

رک : اننا جس کی یہ جمع محرف حالت ہے ۔

اِتْنے میں

اس عرصے میں، اس میں، اتنے میں

اِتْنے سے اِتْنا ہونا

اتنے سے اتنا (- اتنی) کرتا (رک) کا لازم ۔

اِتْنے تو نَہِیں ہو

اس قدر طاقت یا مقدرت نہیں ہے

اِتْنے لِیے

رک ، اتنے کے لیے ۔

اِتْنے ایک

بہت سے ، ضرورت سے زیادہ ۔

اِتْنے کے لِیے

اس غرض سے ، اس مقصد سے ۔

اِتْنے سارے

بہت سے .

اِتْنے واسْطے

رک : اتنے لیے ۔

اِتْنے اِتْنے کُوں

ذرا ذرا سی بات پر ۔

اِتْنے کی بُڑھْیا نَہِیں جِتْنے کا لَہْنگا پَھٹ گَیا

تھوڑے فائدے کی امید میں بہت نقصان اٹھانا پڑا ، اصل سے نقصان بڑھ گیا

اِتْنے سے اِتْنا کَرنا

پلل پوس کر چھوٹے سے بڑا کرنا ، بچے سے جوان کرنا ۔

آپ بھی اِتْنے ہوئے

آپ اس قابل نہیں

رونے ہی کو تھے اِتْنے میں آ گَیا بھائی

رونے کے لیے بہانہ مِل گیا ، خفا تو تھے ہی تکرار سے اور بھی اِشارہ ہو گیا زبردستی کسی سے چھیڑ چھاڑ کرنا یعنی اُون٘گتے کو ٹھیلتے کا بہانا ہو گیا

رونے کو تھی ہی اِتْنے میں آ گئے بَھیّا

رونے کے لیے بہانہ مِل گیا ، کوئی کام پہلے کرنے کو تھے کہ بہانہ بھی مِل گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْنے کے معانیدیکھیے

اِتْنے

itneइतने

وزن : 22

واحد: اِتْنا

اِتْنے کے اردو معانی

جمع

  • رک : اننا جس کی یہ جمع محرف حالت ہے ۔
  • اس اثنا میں، اس مدت میں
  • جتنا کی جگہ اور اس کے معنوں میں، جتنی دیر، جتنی دیر میں، (جب تک کوئی کام ہو یا وجود میں آئے)

شعر

English meaning of itne

Plural

  • as much as, this many, this much

इतने के हिंदी अर्थ

बहुवचन

  • इस बीच, इस अवधि में, इस मुद्दत में
  • जितना की जगह और उस के मानों में, जितनी देर, जितनी देर में, (जब तक कोई काम हो या वजूद में आए)

اِتْنے کے قافیہ الفاظ

اِتْنے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتْنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتْنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words