تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جادُو نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو نَظَر کے معانیدیکھیے
جادُو نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کی نگاہ میں جادو جیسا اثر ہو
- (مجازاً) معشوق
شعر
دل مرا لے جانے والا کون تھا
یہ کسی جادو نظر کا کام ہے
سراجؔ آنے میں اس جادو نظر کے
شکیب و طاقت و آرام آیا
نہیں ٹوٹا ابھی پندار زہد و اتقا شاید
کوئی ساغر بکف جادو نظر کافر ادا جاگے
English meaning of jaaduu-nazar
Persian, Arabic - Adjective
- glance which casts a charm, spell
- (Metaphorically) beloved
जादू-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसकी आँखों में जादू हो, जिसकी आँखों में मोहनी हो
- (लाक्षणिक) प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جادُو نَظَر)
جادُو نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔