تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جادُوگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جادُوگَر کے معانیدیکھیے
جادُوگَر کے اردو معانی
صفت
- جادو کرنے والا، ٹونا کرنے والا، ساحر، اوجھا
- (مجازاً) دلریا، محبوب
- سَیانا، کاریگر
شعر
سنا ہے شہر میں آیا ہے جادو گر کوئی
تمام شہر کو تصویر کرنے والا ہے
کوئی جادوگر کے بازو کاٹ بھی دے
اس کے ہاتھ میں پھر بھی جادو رہتا ہے
ابھی تاریخ نامی ایک جادوگر کو آنا ہے
جو زندہ شہر اور اجسام کو پتھر میں ڈھالے گا
जादूगर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऐसा व्यक्ति जो आश्चर्यजनक रूप से कोई कठिन या विलक्षण कार्य कर दिखाता हो, जादू करनेवाला, मायावी, ऐंद्रजालिक, शोबदःगर, दृष्टिबंधक
- (लाक्षणिक) प्रेमिका, प्रिय
- सयाना, कारीगर
جادُوگَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جادُوگَر)
جادُوگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔