تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہِید" کے متعقلہ نتائج

شَہِید

(تصوف) وہ ذات جس کا علم کامل ہو، مراد: ذات الہٰی، عالم الغیب

شَہِیدی

شہید سے منسوب، شہید ہونے والا، شہادت کا درجہ پانے والا، شہید ہونے کے لیے آمادہ

شَہِید مَرْد

وہ شخص جو راہ خدا میں جہاد کرتا ہوا مارا جائے

شَہِید کَرنا

تباہ کرنا، برباد کرنا، قتل کرنا

شَہِیدی اَمرُود

شَہِیدِی جَتّھا

وہ گروہ جو شہید ہونے کے لیے تیار ہو

شَہِیدِ وَفا

وہ جس نے وفاداری کی وجہ سے قتل ہوکر درجۂ شہادت حاصل کیا ہو، انتہائی وفادار

شَہِیدِ مِلَّت

قوم کے لیے جان دینے والا ؛ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خاں کا لقب.

شَہِیدِ کَرْبَلا

کربَلا کے شہید؛ (کنایۃً) حضرت امام حسین علیہ السلام .

شَہِید مَرْدوں سے دِل لَگی

چالاک اور ہوشیار شخص سے بھی دان٘و پیچ کی باتیں، تجربہ کار اور جہاں دیدہ لوگوں سے بھی چار سو بیسی .

شَہِیدِ اَعْظَم

سب سے بڑا شہید

شَہِید مَرْدوں سے چونگا

چالاک اور ہوشیار شخص سے بھی دان٘و پیچ کی باتیں، تجربہ کار اور جہاں دیدہ لوگوں سے بھی چار سو بیسی .

پِیر شَہِید مَنانا

کسی بزرگ کی نیاز یا فاتحہ دلانا.

مَسْجِد شَہِید ہونا

مسجد کا گرنا، مسجد منہدم ہونا

مَسْجِد شَہِید کَرْنا

(احترام کا کلمہ) مسجد گرانا یا منہدم کرنا

قُرْآن شَہِید ہونا

قرآن مجید کا پھٹ جانا یا گر جانا

بِن مارے شَہِید ہونا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

پِیر نَہ شَہِید نَکْٹے کا چھاپا

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے کو مقدم سمجھے تو کہتے ہیں.

مَرے تو شَہِید، مارے تو غازی

ہر حالت میں اچھائی ہے

مَرا تو شَہِید ، مارا تو غازی

جہاد کرنے والا اگر مر گیا تو شہید کہلایا اور اگر کسی کافر کو مار ڈالا تو غازی کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہِید کے معانیدیکھیے

شَہِید

shahiidशहीद

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: شُہَدا

موضوعات: اسلامیات

اشتقاق: شَہِدَ

شَہِید کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (تصوف) وہ ذات جس کا علم کامل ہو، مراد: ذات الہٰی، عالم الغیب
  • خدا کا ایک وصفی نام
  • دین اسلام کی خاطر جان دینے والا، خدا کی راہ میں قربان ہونے والا، امر حق پر جان دینے والا
  • شہادت کا رتبہ پانے والا
  • کسی مقصدِ وحید کے لیے جان دینے والا، آج کل (وہ شخص) جس نے آزادی کی حصولیابی کے لیے اپنی جان قربان کر دی ہو اس کو کہتے ہیں، مجاہد آزادی، مقتول، مذبوح، کشتہ، جیسے: شہید بگھت سنگھ
  • (کنایتاً) فریفتہ، عاشق
  • (کنایتاً) مجروح، گھائل
  • گواہی دینے والا، گواہ
  • شکستہ، ٹوٹا ہوا (اشیا کے لیے مخصوص)

شعر

English meaning of shahiid

Noun, Masculine, Singular

  • (Sufism) knower of the seen and the unseen, knower of the visible and invisible
  • one of the attribute of God, one of the epithets of God, a characteristic name of God
  • one who is slain in the cause of (the Mohammadan) religion (on the field of battle, fighting against unbelievers), a martyr for God and religion
  • a martyr
  • (the person) who lost his life for freedom of his country, a political martyr, freedom fighter, i.e.: Shaheed Bhagat Singh
  • (Figurative) a lover
  • ( Figurative) injured, hurt
  • a witness
  • broken (specific for items)

शहीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ( सूफ़ीवाद) वह जिसका ज्ञान पूर्ण हो, अर्थात: ईश्वर, परमात्मा
  • ईश्वर का एक विशेषतापूर्ण नाम
  • वध किया हुआ, अस्ल मक़्सद के लिए जान देने वाला
  • जो धर्मयुद्ध में शत्रु से लड़ता हुआ मारा गया हो, अपने धर्म, सदाचार या कर्तव्य-परायणता को रक्षा के निमित्त अपने प्राण देने वाला
  • शहादत का दर्जा (पद) पाने वाला
  • जिसने धर्म, देश या किसी लोक-हित के लिए बलिदान किया हो, आज-कल (वह व्यक्ति) जो स्वतन्त्रता की रक्षा अथवा उसकी प्राप्ति के लिए अपनी जान गँवाता हो, न्यौछावर या बलिदान होने वाला व्यक्ति, हुतात्मा, जैसे: शहीद भगत सिंह
  • ( संकेतात्मक) मोहित, मुग्ध, प्रेमी, आशिक़
  • ( संकेतात्मक) घायल, चोटिल, ज़ख़्मी
  • गवाह, गवाही देने वाला
  • टूटा हुआ, भग्न, शिकस्ता (सामग्री के लिए विशेष)

شَہِید کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words